ابن سعید
خادم
کوئی سوئیٹ سی بات رہی ہوگی جو اب یاد نہیں رہی ننھی پری۔بتائیں ناں بھیا ؟
کوئی سوئیٹ سی بات رہی ہوگی جو اب یاد نہیں رہی ننھی پری۔بتائیں ناں بھیا ؟
آداب عرض ہے
السلام علیکم سب کو۔فرحت کیانی اپیا میں آپ کو یاد کررہی ہوں
شچی میں ناںبالکل ابھی ادھر ہی ہوں
جب تک تم کہو
شچی مچیشچی میں ناں
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم سب کو۔
آپ نے یاد کیا اور میں آ گئی عائشہ۔
کہئے دن کیسا گزرا؟
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم سب کو۔
آپ نے یاد کیا اور میں آ گئی عائشہ۔
کہئے دن کیسا گزرا؟
پھر مجھے وہ بولیں ناں جس میں کسی کا منہ کالا ہوتا ہےشچی مچی
اللہ کا کرموعلیکم السلام اپیا
اچھا گزرا اپیا
آپ کیسی ہیں؟
بس میرا دل کرتا ہے آپ کو آن لائن دیکھوں تو تنگ کروں ٹیگ کرکے حالانکہ آپ کبھی سارا ٹائم یہاں نہیں آتیں باہر ہی باہر چلی جاتی ہیں۔ اب لائیں میرے لیے کیا لے کر آئیں ہیں اپیا ؟
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں مقدس؟وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ
عائشہ کی بچیپھر مجھے وہ بولیں ناں جس میں کسی کا منہ کالا ہوتا ہے
میں بالکل ٹھیکالحمد اللہ۔ میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں مقدس؟
کیا ہو رہا ہے؟ ویک اینڈ کیسا گزرا؟
آپ جلدی سے کام نمٹا لیں اس کے بعد بٹیا رانی سے بات کر لیجئے گا ناں۔عائشہ کے لیے تھوڑی سی ڈانٹ کھا لوں گی
کوئی مسئلہ نہیں
ہی ہی ہیعائشہ کی بچی
دال دال کچی
دال میں دانہ
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کا منہ کالا
ہاؤ سویٹ اچھی اپیا آپ اپنا کام کرلیںعائشہ کے لیے تھوڑی سی ڈانٹ کھا لوں گی
کوئی مسئلہ نہیں
اپیا آپ دھیان سے کام کرلیں ناں پھر آپ کے ساتھ ساتھ مجھے بھی تیمور بھیا سے ڈانٹ پڑ جانی ہےتم بس آکر مجھے سے باتیں کرو