ابن سعید
خادم
اور ہم تنگ ہو رہے تھے۔ہم تو آپ کو تنگ کرئینگ بھیا
اور ہم تنگ ہو رہے تھے۔ہم تو آپ کو تنگ کرئینگ بھیا
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟السلام علیکم بھیا اور بہنا لوگ !
جی بٹیا رانی جائیں۔ خالص رائس کے بجائے مٹر پلاؤ بنا لیجئے گا۔اوئی بھیاززز
میں ابھی جاتی ہوں، مجھے رائس بنانے تھے
باتوں میں لگا دیا آپ سب نے
تھوڑی دیر میں آتی ہوں
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھیا اور بہنا لوگ !
غیر متفق
السلام علیکم بھیا اور بہنا لوگ !
اچھی ہوں لالہو علیکم السلام!
کیسی ہیں مانو بلی آپ ؟
اچھی بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
میں اچھی اپیاوعلیکم السلام
کیسی ہو سوئیٹی پائی
کیسے ہیں امین بھیا ؟وعلیکم السلام
ترکیب اور تصویر پلیز!سعود بھیا مٹر پلاؤ نہیں لیمب پلاؤ بنانا ہے
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آج صبح سو کر اٹھے تو کوئی ایسی بات ہوئی کہ بے اختیار آپ کی یاد آئی اور ہم مسکرا دیئے۔ اب تو خیر وہ بات بھی بھی بھول گئے۔اچھی بھیا
آپ کیسے ہیں؟
بتائیں ناں بھیا ؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آج صبح سو کر اٹھے تو کوئی ایسی بات ہوئی کہ بے اختیار آپ کی یاد آئی اور ہم مسکرا دیئے۔ اب تو خیر وہ بات بھی بھی بھول گئے۔
اچھی بھیا
آپ کیسے ہیں؟
میں اچھی اپیا
آپ ٹھیک ہیں؟
جارہی ہیں ناں پھر میرے آتے ہی ؟
ابھی رکی رہیں ناں ۔۔میری بہنا نہیں پھر آپ ؟تمہیں دیکھ کے رک گئی عائشہ