کون ہے جو محفل میں آیا 99

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں شگفتہ؟ شہر کی تازہ صورتحال کیا ہے؟

دل اچھا نہیں ہے ، خبروں کے مطابق پر امن احتجاج منایا گیا ہے ، جن لوگوں کے گھر کے افراد بخیر و عافیت گھر پہنچ چکے ہیں وہ پر سکون ہو چکے ہوں گے ، ہم ابھی انتظار میں ہیں کہ سب خیریت سے گھر میں پہنچ جائیں ۔
 
فرحت کیانی

:(
اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں اور ہم لوگوں کو ہدایت بھی عطا فرمائیں۔ آمین
 
شمشاد

لائبریرین
دل اچھا نہیں ہے ، خبروں کے مطابق پر امن احتجاج منایا گیا ہے ، جن لوگوں کے گھر کے افراد بخیر و عافیت گھر پہنچ چکے ہیں وہ پر سکون ہو چکے ہوں گے ، ہم ابھی انتظار میں ہیں کہ سب خیریت سے گھر میں پہنچ جائیں ۔

تو کیا اتنے زیادہ حالات خراب ہیں؟ میں نے تو آج خبریں ہی نہیں سنیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تو کیا اتنے زیادہ حالات خراب ہیں؟ میں نے تو آج خبریں ہی نہیں سنیں۔

میں تو آج خبریں سننے دیکھنے کا بائیکاٹ کیا ہے تمام دن ، صبح صبح ٹی وی کھولنا پڑا تھا آج اور سارا دن بیکار گزرا ۔ سنا ہے شام کو حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے تھے ۔
 
:smile2: ضرور۔
ابن سعید بھائی تو لگتا ہے دعوت کا سامان لینے چلے گئے ہیں۔ آپ بتائیں عائشہ اور کیا کیا پسند ہے کھانے میں؟
دعوت کے سامان کی تو آپ چنداں فکر نہ کریں۔ ویسے ہم اپنی ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی کی ایک فرمائش پوری کرنے میں مصروف ہو گئے تھے۔ :)
 
تمام کی تمام گلا خراب کرنے والی چیزیں :happy:
ویسے مجھے بھی آخری دونوں بہت پسند ہیں۔
پاپ کارنز اچھے لگتے ہیں عائشہ؟
انھیں اچھا سب کچھ لگتا ہے، بس اس وقت یاد اتنی چیزیں آئی ہوں گی۔ :) :) :)

ابھی کل یا پرسوں ہی کہہ رہی تھیں کہ بھیا آپ ہمارے ساتھ مووی دیکھیں اور پاپ کارن کھلائیں۔ جب کہ حالت یہ تھی کہ ان کی آنکھوں سے پانی رواں تھے اور ہم سمجھا رہے تھے کہ اب سو جائیں بہت رات ہو چلی ہے۔ لیکن ان کے ٹیلک انکل کو کچھ ہوا تھا شاید اس لئے تھوڑی دیر اور، تھوڑی دیر اور لگا ہوا تھا۔ :)
 
:) ویری سویٹ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top