مقدس
لائبریرین
جلدی والے کام شیطان کے ہوتے ہیںآپ جلدی سے کام نمٹا لیں اس کے بعد بٹیا رانی سے بات کر لیجئے گا ناں۔
اس لیے میں آہستہ آہستہ کرتی ہوں
ابھی یہی جواب امی کو دیا ہے تو زور کا تھپڑ پڑا ہے
ہی ہی ہی
جلدی والے کام شیطان کے ہوتے ہیںآپ جلدی سے کام نمٹا لیں اس کے بعد بٹیا رانی سے بات کر لیجئے گا ناں۔
اچھا جی تو یہ چالاکی ہے آئندہ میں نے آتے ہی آپ کو ٹیگ کردیا کرنا ہے اپیا پھر مت کہیے گا ۔۔ہاں جیاللہ کا کرم
اچھا کیا ناں۔ بلا لیا۔ میں آپ کی دعوت کا انتظار کرتی رہتی ہوں ناں ٹیگ ملتے ہی بھاگی آ جاتی ہوں۔
اچھا بھئی ابھی آپ کے لئے کچھ لاتی ہوں۔ اتنی دیر میں ابن سعید بھائی آپکی، مقدس کی اور میری دعوت کا انتظام کریں گے
ہا ہا ہا ہا "شیطان" بچی۔جلدی والے کام شیطان کے ہوتے ہیں
اس لیے میں آہستہ آہستہ کرتی ہوں
ابھی یہی جواب امی کو دیا ہے تو زور کا تھپڑ پڑا ہے
ہی ہی ہی
اپیا ۔ آفس کے کام سے بزی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے ساتھ تم بھی کھا لینا ناںہی ہی ہی
ہاؤ سویٹ اچھی اپیا آپ اپنا کام کرلیں
اپیا آپ دھیان سے کام کرلیں ناں پھر آپ کے ساتھ ساتھ مجھے بھی تیمور بھیا سے ڈانٹ پڑ جانی ہے
میں تو کھالوں پر اپیا کو نہیں ڈانٹ پڑنی چاہیے ناں میری وجہ سے ۔۔ویسے اسکائپ آن نہیں ہورہا میرے سےمیرے ساتھ تم بھی کھا لینا ناں
اپیا ۔ آفس کے کام سے بزی ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
خیر ہےمیں تو کھالوں پر اپیا کو نہیں ڈانٹ پڑنی چاہیے ناں میری وجہ سے ۔۔ویسے اسکائپ آن نہیں ہورہا میرے سے
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
جلدی والے کام شیطان کے ہوتے ہیں
اس لیے میں آہستہ آہستہ کرتی ہوں
ابھی یہی جواب امی کو دیا ہے تو زور کا تھپڑ پڑا ہے
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
مجھے بھیفرحت کیانی اپیا بہت شاندار
بہت مزے کا سلاد ہے مجھے بہت پسند ہے ساری چیزیں اور ناعمہ کو بھی
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
اچھا جی تو یہ چالاکی ہے آئندہ میں نے آتے ہی آپ کو ٹیگ کردیا کرنا ہے اپیا پھر مت کہیے گا ۔۔ہاں جی
میں انتظار کررہی ہوں اپیا