مقدس
لائبریرین
اور میں آپ کی دعا قبول نہ ہونے کیہم تو دعا کریں گے کہ آپ کو ہمت نصیب ہو اور آپ کچن تک چلی جائیں۔
اور میں آپ کی دعا قبول نہ ہونے کیہم تو دعا کریں گے کہ آپ کو ہمت نصیب ہو اور آپ کچن تک چلی جائیں۔
دعائیں قبول کرنے والا درخواستیں قبول کرنے والوں سے زیادہ بڑا ہے بٹیا رانی۔اور میں آپ کی دعا قبول نہ ہونے کی
دعائیں قبول کرنے والا درخواستیں قبول کرنے والوں سے زیادہ بڑا ہے بٹیا رانی۔
آپ کی دعا سے ایک مسیج یاد آیا جو کچھ دن پہلے موبائل پر ملا تھااور میں آپ کی دعا قبول نہ ہونے کی
تین دوست اکٹھے جارہے تھے کہ اچانک ایک پری آئی کہ میں تیم تینوں کی ایک ایک وش پوری کرسکتی ہو ۔
پہلا دوست۔ میں گورا اور خوبصورت ہونا چاہتا ہوں ۔
اور اس کی خواہش پوری ہوگئی
دوسرا دوست۔ یہی خواہش میری بھی ہے ۔
دوسرے کی خواہش بھی پوری ہوگئی
تیسرا دوست ہنس رہا تھا پری نے کہا کہ ہنسو مت اور اپنی وش بتائو ۔
تیسرا دوست ۔ان دونوں کو پھر سے کالا کردو
یہ مسیج کچھ دن پہلے ملا تھا

آپ کہاں غائب ہیںجی ی ی ی ی ی ی
السلام علیکم
آج تاریخ بدل چکی ہے
خیال رکھیے گا کہ اپریل کی یکم ہے۔
السلام علیکم
آج تاریخ بدل چکی ہے
خیال رکھیے گا کہ اپریل کی یکم ہے۔
اوئی بھیااامیرے ساتھ تو کسی نےبھی ایسی بہیودہ حرکت کی تو چاہے وہ کوئی بھی ہو ، خوب سناؤں گا۔
میں نے بھلا کہاں غائب ہونا ہےآپ کہاں غائب ہیں
تو چپ کیوں ہیںمیں نے بھلا کہاں غائب ہونا ہے
بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
انہوں نے دو لگانی ہیں مجھے بھیاتم ایسا کرو کہ تیمور پر کوشش کرو، ویسے بنے بنائے کو کیا بنانا۔
تو چپ کیوں ہیں
باتیں کریں ناں میرے ساتھ
تین چار دن پہلے میرے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوا ایک دوست نے مسیج بھیجا کہ ’’فوری کال کرو آپ کی وجہ سے بہت بڑا مسئلہ مسئلہ ہوا ہے‘‘اوئی بھیااا
ہی ہی ہی ہی ہی
گانئے سناؤں اپیا کو ( اپیا کانوں کےلئے روئی کا بندوبست پہلے سے کرلینا )ہاں تو پھر کہو کیا باتیں کی جائیں