عبدالعزيز افضل
محفلین
السلام علیکم ، صبح بخیر بھائی
و عليكم السلام رحمة الله وبركاته
السلام علیکم ، صبح بخیر بھائی
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ ویسے دو یا تین ہفتے قبل آپ نے تصویریں اپلوڈ کرنے کا وعدہ کیا تھا، کیا وہ وعدہ بھی شمشاد بھائی کی تعریف پر پورا اترتا ہے؟
اب ایک پہیلی ہماری جانب سے بھی۔
گھر بھر چلے گئے
بڈھا لٹک گیا
اب ایک پہیلی ہماری جانب سے بھی۔
گھر بھر چلے گئے
بڈھا لٹک گیا
بقول شمشاد بھائی، "وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے!"اور شمشاد بھائی کی تعریف کیا ہے ، وعدہ کی ؟
اتنی مشکل پہیلی ی ی ی ی
کوئی ہنٹ پلیز
اب تو کسی رمز کی ضرورت نہیں ناں؟میں ابھی امی سے پوچھا امی آپ کو یہ پہیلی آتی ہے تو امی نے تو اس کی تشریح کر دی ہے
ناشتے کی تفصیلات پلیز۔السلام علیکم ، ناشتہ کے بعد واپس
اب تو کسی رمز کی ضرورت نہیں ناں؟
چلیں جلدی سے امی جان کا جواب لکھیں تاکہ ہم اگلی پہلی لکھ سکیں۔
سعود بھائی جواب نہیں بلکہ امی نے اس کی تشریح کچھ ایسے کی جیسے ایک دھاگہ ہے مزاحیہ شعر اور اس کی تشریح
گھر کے سب لوگ پکنک پر جا رہے تھے سب تیار ہو گئے اور روانہ ہو گئے لیکن ایک بڑے میاں نے ضد کر لی کہ میں نہیں جاؤں گا ۔ ۔ اور جب سب روانہ ہونے لگے تو انھوں نے ایک اور ضد باندھ لی ۔۔ ۔ کچھ اس طرح کی تشریح کی ہے
آپ کوئی ہنٹ دیں پہیلی کا ۔
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم صبح بخیر
ناشتے کی تفصیلات پلیز۔
السلام علیکم صبح بخیر
آج کی پہلی و آخری قسط کے مطابق رات جو چاول بنے تھے وہ گرم کیے ساتھ ہی چائے کا پانی رکھ دیا ، پھر گرم چاولوں پر کڑی ڈال کے مزے سے خود کو پیش کیا اور کچن میں ہی کھڑے کھڑے چائے بنائی اور سامنے ڈائننگ ٹیبل پر پلیٹ رکھی اور آخر میں چائے کا مگ جا کے رکھا اور خوب مزے سے ناشتہ کیا