مقدس
لائبریرین
پھر اپنا موڈ جلدی سے ٹھیک کرونہیں تو ۔
پھر اپنا موڈ جلدی سے ٹھیک کرونہیں تو ۔
سو سوئیٹ بس ایسے ہی مسکراتی رہو
کچھ لوگ سیڈی بالکل اچھے نہیں لگتے
اینڈ یو آر ون آف دیم
اینڈ یو آر ون آف دیم ٹو۔سو سوئیٹ بس ایسے ہی مسکراتی رہو
کچھ لوگ سیڈی بالکل اچھے نہیں لگتے
اینڈ یو آر ون آف دیم
اب تو لگ گیا ناں پتا
میں تو اکثر دکھی آتما بنی رہتی ہوں بھیااینڈ یو آر ون آف دیم ٹو۔
اور یہ کیفیت آپ پر بالکل بھی سوٹ نہیں کرتی۔میں تو اکثر دکھی آتما بنی رہتی ہوں بھیا
میں بھی کوشش کروں گی کہ ایسا نا ہو بھیااور یہ کیفیت آپ پر بالکل بھی سوٹ نہیں کرتی۔
اس کی ایک ترکیب ہمیں معلوم ہے جس سے آپ اس کیفیت سے کچھ دور رہ سکتی ہیں۔میں بھی کوشش کروں گی کہ ایسا نا ہو بھیا
یہاں بتانے سے اس کا اثر زائل ہو جائے گا۔ آپ بعد میں کبھی پوچھ لیجئے گا۔
السلام علیکم۔ کیسے مزاج ہیں پیارے؟آداب عرض ہے