کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اجنبی

محفلین
محترمہ اب آپ واقعی آٹھویں میں داخلہ لے لیجیے ۔ دماغ ٹھوس نہیں ہوتا ، اس لیے ٹوٹ نہیں سکتا ۔ اس کے لیے بہنے کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ :lol:
 

حجاب

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
محترمہ اب آپ واقعی آٹھویں میں داخلہ لے لیجیے ۔ دماغ ٹھوس نہیں ہوتا ، اس لیے ٹوٹ نہیں سکتا ۔ اس کے لیے بہنے کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔ :lol:

آپ کا اسکول کہاں ہے وہیں نہ لے لوں داخلہ،اچھا ہے انکل کے اسکول میں فیس معاف ہوجائے گی۔ :p
ویسے کبھی دماغ کو توڑ کے دیکھیئے گا ، نیا تجربہ کرنا چاہیئے آپ بنے رہیں وہی لکیر کے فقیر ۔ :p میں تو توڑتی ہوں دماغ کو۔
 

اجنبی

محفلین
اوہ تو کیا روزانہ دماغ توڑتی ہیں؟ اوہو ، اب تو آپ کے کاسئہ سر میں کچھ بھی نہ بچا ہوگا :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top