سند باد کے بعد کون آ رہا ہے؟
جیہ لائبریرین دسمبر 23، 2006 #322 میں ہی لائن پر ہوں۔۔۔۔ کیسے ہیں سندباد بھائ۔ بہت عرصے کے بعد آئیں ہیں۔ خیریت؟ اب کے کونسی کتاب لائیں ہیں ؟
میں ہی لائن پر ہوں۔۔۔۔ کیسے ہیں سندباد بھائ۔ بہت عرصے کے بعد آئیں ہیں۔ خیریت؟ اب کے کونسی کتاب لائیں ہیں ؟
سندباد لائبریرین دسمبر 23، 2006 #323 شکریہ جیہ! وہی پرانی مصرفیات ۔۔۔۔۔ نئی کتاب سوات کے معروف اردو شاعر احمد فواد صاحب کی ایک جانب چاندنی جلد ہی پوسٹ کروں گا۔ اس کے بعد اقبالیات پر ایک نئی ضخیم کتاب ہمارے ادارے کے زیر اہتمام شائع ہو رہی ہے۔ وہ پوسٹ کروں گا۔
شکریہ جیہ! وہی پرانی مصرفیات ۔۔۔۔۔ نئی کتاب سوات کے معروف اردو شاعر احمد فواد صاحب کی ایک جانب چاندنی جلد ہی پوسٹ کروں گا۔ اس کے بعد اقبالیات پر ایک نئی ضخیم کتاب ہمارے ادارے کے زیر اہتمام شائع ہو رہی ہے۔ وہ پوسٹ کروں گا۔
جیہ لائبریرین دسمبر 23، 2006 #324 بہت خوب۔ شدت سے انتظار رہے گا کتابوں کا، امن ایمان! ذرا ادھر تو آنا ۔۔۔ کیسی ہیں بہنا؟ ہاتھ کے زخم ٹھیک ہوگئے ہیں نا۔ اللہ کرے اب کوئ تکلیف نہ ہو
بہت خوب۔ شدت سے انتظار رہے گا کتابوں کا، امن ایمان! ذرا ادھر تو آنا ۔۔۔ کیسی ہیں بہنا؟ ہاتھ کے زخم ٹھیک ہوگئے ہیں نا۔ اللہ کرے اب کوئ تکلیف نہ ہو
دوست محفلین دسمبر 23، 2006 #325 اب میں ہی آجاتا ہوں پھر۔۔ ایک تو مجھے ایک بار آکر دوبارہ آنے کی عادت نہیں۔۔۔ امن ایمان مجھے نہیں لگتا اس دھاگے پر آئیں۔۔۔
اب میں ہی آجاتا ہوں پھر۔۔ ایک تو مجھے ایک بار آکر دوبارہ آنے کی عادت نہیں۔۔۔ امن ایمان مجھے نہیں لگتا اس دھاگے پر آئیں۔۔۔
جیہ لائبریرین دسمبر 23، 2006 #326 شاکر ایس پی جون کا گانا یاد دلادیا وہ آئے نہ آئے جمی ہیں نگاہیں ستاروں نے دیکھی ہیں چھپ چھپ کے راہیں یہ دل بد گمان ہے، نظر کو یقیں ہے
شاکر ایس پی جون کا گانا یاد دلادیا وہ آئے نہ آئے جمی ہیں نگاہیں ستاروں نے دیکھی ہیں چھپ چھپ کے راہیں یہ دل بد گمان ہے، نظر کو یقیں ہے
ڈاکٹر عباس محفلین دسمبر 23، 2006 #327 کون کون آن لائن ھیں ۔, جیہ, دوست, سندباد, قدیر احمد, نوید ملک۔ نوید ملک ھی آجائیں