میرے پاس ڈیجیٹل ہیلمیٹ ہے ، ہر چیز سے بچاتا ہے ۔حجاب نے کہا:بچ کے رہیئے گا پھر ہلمیٹ ٹوٹ بھی سکتا ہے۔
قدیر احمد نے کہا:محترمہ اب آپ واقعی آٹھویں میں داخلہ لے لیجیے ۔ دماغ ٹھوس نہیں ہوتا ، اس لیے ٹوٹ نہیں سکتا ۔ اس کے لیے بہنے کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ۔