واہ جی واہ۔۔
ہمارے بزرگ رکن آئے ہیں۔۔
ڈاکٹر صاحب کیا حال احوال ہیں۔۔
بھئی ہمارا تو دل کررہا ہے کہ لڈیاں بھنگڑے ڈالیں۔۔
خدا کا شکر ہے کوئی تو اس قدیر میاں کو کنٹرول کرنے آیا۔۔اب سائیں اس کا مُکو ٹھپیں گے۔۔
لیکن لگتا ہے ڈاکٹر صاحب بھی سلام کرکے نکل لیے۔۔