حجاب
پریشر ککر تو صحیح معنوں میں پریشر ککر ہے آپ اسے کیا عید کی چھٹیوں میں پڑھنے کا ارادہ رکھتی ہیں، مطالعہ کر لیں تو پھر اس پر بات کریں گے۔
سفر ناموں کو فہرست نہیں کیا آپ نے ہمراہِ (اپنا) پتہ و نشان
ابھی خدا خدا کر کے تو مصروفیت ختم ہوئی سو فرصت پاتے ہی طبیعت بھی خراب کرنا ضروری تھا سو کیا یہ کام بھی
اب ایک اور فہرست منتظرِ فردا است،
داستان خواجہ بخارا کی ۔۔۔ اس کے بعد سے کچھ نیا فکشن میں نہیں پڑھا ، ابھی داستان کی پروف ریڈن
عید کی تیاری تو تقریبا ہوچکی ، مجھے چونکہ گائے بکرے نہیں خریدنا تھے کہ میرا کام نہیں سو عید کے لئے سوٹ ہی خریدنے پر اکتفا کیا اور مزید ذکرِ عید بعد میں