اس کو کیا ہوا؟؟ کیا بیمار ہے؟(مذاق) ویسے آپ نے یہ پوچھا کیوں؟
فہیم لائبریرین دسمبر 29، 2006 #422 کراچی میں مغرب کی نماز کا وقت ہونے والا ہے اس لیے ہم تو چلے نماز پڑھنے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 29، 2006 #423 مجھے وہ دھاگہ نہیں یاد کہ کہاں ہے جہاں آپ نے اپنا سوال پوسٹ کیا ۔ اگر آپ ابھی اپنی آئندہ تعلیم کے لئے آپشنز دیکھ رہے ہیں تو مذکورہ سائٹ کو بھی دیکھ لیں (یا دیکھ چکے ہیں؟؟)
مجھے وہ دھاگہ نہیں یاد کہ کہاں ہے جہاں آپ نے اپنا سوال پوسٹ کیا ۔ اگر آپ ابھی اپنی آئندہ تعلیم کے لئے آپشنز دیکھ رہے ہیں تو مذکورہ سائٹ کو بھی دیکھ لیں (یا دیکھ چکے ہیں؟؟)
فرذوق احمد محفلین دسمبر 29، 2006 #427 کبھی تو مہرباں ہو کر بُلا لیں یہ محوش ہم فقیروں کی دعا لیں اب کوئی بھی
نبیل تکنیکی معاون دسمبر 29، 2006 #429 واقعی معاملہ کیا ہے؟ لوگ آن لائن ہو بھی رہے ہیں لیکن کچھ کہے بغیر جا رہے ہیں۔ کچھ عید کی مصروفیت تو نہیں ہے؟
واقعی معاملہ کیا ہے؟ لوگ آن لائن ہو بھی رہے ہیں لیکن کچھ کہے بغیر جا رہے ہیں۔ کچھ عید کی مصروفیت تو نہیں ہے؟
اجنبی محفلین دسمبر 29، 2006 #430 دوست نے کہا: کیا بیمار ہے؟(مذاق) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یار دوست! تم اتنا ڈرتے کیوں ہو؟ مذاق کیا ہے تو بتا کیوں رہے ہو؟ بدھو کہیں کے !!!
دوست نے کہا: کیا بیمار ہے؟(مذاق) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یار دوست! تم اتنا ڈرتے کیوں ہو؟ مذاق کیا ہے تو بتا کیوں رہے ہو؟ بدھو کہیں کے !!!
دوست محفلین دسمبر 29، 2006 #431 کاکے احترام بھی کوئی چیز ہوتا ہے۔ سمجھے یا نہیں؟؟ تم تو ابھی پپو بچے ہو لیکن ہم تو بڑے ہوگئے ہیں۔ گفتگو کے آداب بھی ہوا کرتے ہیں۔ ہیں جی!!!!!!!!!!
کاکے احترام بھی کوئی چیز ہوتا ہے۔ سمجھے یا نہیں؟؟ تم تو ابھی پپو بچے ہو لیکن ہم تو بڑے ہوگئے ہیں۔ گفتگو کے آداب بھی ہوا کرتے ہیں۔ ہیں جی!!!!!!!!!!
اجنبی محفلین دسمبر 29، 2006 #432 اچھا بھائی احترام الحق ، ادب القدیم ۔ پھر ایسا مذاق کیا ہی نہ کرو جس کی وضاحتیں دینی پڑیں ۔ اب ہمیں دیکھ لو ، جو بھی فرماتے ہیں ، ڈنکے کی چوٹ پر ۔
اچھا بھائی احترام الحق ، ادب القدیم ۔ پھر ایسا مذاق کیا ہی نہ کرو جس کی وضاحتیں دینی پڑیں ۔ اب ہمیں دیکھ لو ، جو بھی فرماتے ہیں ، ڈنکے کی چوٹ پر ۔
جیہ لائبریرین دسمبر 29، 2006 #434 جی حجاب میں ٹھیک ہوں۔ بس جوتے اور شال رہ گئے تھے۔ آج خود بازار جاکر شاپنگ کی۔ ویسے میں خود کم ہی جاتی ہوں بازار شاپنگ کرنے۔ اتنا رش تھا کہ توبہ ۔۔۔ آپ نے تو تیاری کی ہوگی نا۔
جی حجاب میں ٹھیک ہوں۔ بس جوتے اور شال رہ گئے تھے۔ آج خود بازار جاکر شاپنگ کی۔ ویسے میں خود کم ہی جاتی ہوں بازار شاپنگ کرنے۔ اتنا رش تھا کہ توبہ ۔۔۔ آپ نے تو تیاری کی ہوگی نا۔
حجاب محفلین دسمبر 29، 2006 #435 میں نے کی ہے تیاری کچن کے کام جو عید پر ہوں گے اُن کی،باقی رہا سوٹ جو کہ لیا تو ہے لیکن ابھی تک سلائی نہیں ہوئی اُس کی ۔
میں نے کی ہے تیاری کچن کے کام جو عید پر ہوں گے اُن کی،باقی رہا سوٹ جو کہ لیا تو ہے لیکن ابھی تک سلائی نہیں ہوئی اُس کی ۔