کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
آسلام علیکم
کیا حال ہیں سب دوستوں کے ایک عرصے کہ بعد پھر حاضر ہوا ہوں ،امید ہے وہی محبت وہی شفقت پھر ملے گی :lol:
 

دوست

محفلین
بھئی مجھے کوئی مصدقہ اطلاع نہیں ملی اب تک ان کی مکمل واپسی کی۔
اس لیے اس وقت تک یہ جاری رہے گا۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب ہم آجاتے ہیں ۔
فہیم بھائی،آپکی بات بھی درست ہے لیکن میں دوست(شاکر)بھائی، کی بات سے اتفاق کرتاہوں کہ جب تک وہ خودآکراعلان نہیں کرتے اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا۔


والسلام
جاویداقبال
 

سارہ خان

محفلین
حجاب نے کہا:
السّلام و علیکُم سارہ ویلکم بیک ،کافی دن بعد نظرآئی اور جا بھی چکی تم،کیسی ہو اور کیسا تھا سکھر؟؟؟؟؟
وعلیکم سلام ۔۔ میں ٹھیک ٹھاک ۔۔ اور سکھر بھی ٹھیک ہی تھا میرے آنے تک تو۔۔۔تم سناؤ کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے آجکل؟
 

باذوق

محفلین
السلام علیکم

میں تو ایک طویل عرصے کے بعد آیا ہوں محفل میں ۔
اور وہ بھی مختصر وقفے کے لیے ۔
کیا محفل کے سرور کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے کہ محفل میرے آفس کے لیپ ٹاپ پر کھلتی ہی نہیں‌ ہے (اور یہ مسئلہ قریب دیڑھ ماہ سے چل رہا ہے )
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم اہلیانِ محفل

بہت عرصہ کے بعد محفل میں آیا ہوں کہ آج ہی ISP کی مشکل دور ہوئی ہے۔ اللہ کرئے مستقل طور پر دور رہے۔

تو کیسے ہیں آپ سب؟ میں نے سب کو بہت مِس کیا ہے۔

ابھی تو ذرا جلدی میں ہوں، بعد میں تفصیل سے بات ہو گی۔
 

پاکستانی

محفلین
آہا
شکر ہے آج شمشاد بھائی تو نظر آئے اور سنائیں بھائی جی ہیں، طبیعت کیسی ہے۔
ہم سب بھی آپ کو بہت مِس کرتے رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top