اب ہم آجاتے ہیں ۔
فہیم بھائی،آپکی بات بھی درست ہے لیکن میں دوست(شاکر)بھائی، کی بات سے اتفاق کرتاہوں کہ جب تک وہ خودآکراعلان نہیں کرتے اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا۔
میں تو ایک طویل عرصے کے بعد آیا ہوں محفل میں ۔
اور وہ بھی مختصر وقفے کے لیے ۔
کیا محفل کے سرور کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے کہ محفل میرے آفس کے لیپ ٹاپ پر کھلتی ہی نہیں ہے (اور یہ مسئلہ قریب دیڑھ ماہ سے چل رہا ہے )