کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لو ابھی کہہ رہی تھی کہ فلاں چاکلیٹ لا کر دیں پھر مان جاؤں گی اور اب کہہ رہی ہے کہ ابھی بھی ناراض ہوں۔
 

مقدس

لائبریرین
کیا ہوا، بٹیا رانی کو یہ بلیاں پسند نہیں آئیں کیوں کہ ہماری ننھی پری سے کم کیوٹ ہیں یا پھر اس دودھ کی بالٹی میں ڈبکی لگانے کا ارادہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو بالٹی کے بجائے اس بڑے ٹب میں غوطہ زن ہوں۔ :) :) :)

milk_tub.jpg

سعود بھیا یہ والا بھی صاف نہیں ہے۔ دیکھیں تو ذرا:nottalking:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top