عسکری
معطل
اب کہاں ٹائم بچا ہے جناب اور ویسے بھی صبح پھر جانا ہے وہ جہاز وہیں گھڑے ہیں ہماری شامت کے لیےملنگانِ در بہ در -کبھی ادھر کبھی اُدھر
اب ڈیرہ جمنے کو ہے۔ کونڈے دورے لے کر آ جاؤ۔
اب کہاں ٹائم بچا ہے جناب اور ویسے بھی صبح پھر جانا ہے وہ جہاز وہیں گھڑے ہیں ہماری شامت کے لیےملنگانِ در بہ در -کبھی ادھر کبھی اُدھر
اب ڈیرہ جمنے کو ہے۔ کونڈے دورے لے کر آ جاؤ۔
جہازوں کو تھوڑی تھوڑی ہیروئن پلا دو خو ہی اُڑنے لگیں گے۔اب کہاں ٹائم بچا ہے جناب اور ویسے بھی صبح پھر جانا ہے وہ جہاز وہیں گھڑے ہیں ہماری شامت کے لیے
یہ وہ والے شریف نہیں ہیں یہ دھوپ میں دن کھا جاتے ہیںجہازوں کو تھوڑی تھوڑی ہیروئن پلا دو خو ہی اُڑنے لگیں گے۔
اور کوچہ آپ کے بنا مفت میں ناچا ناچا پھرا۔ چلیں اب تو آ گئےعزیز ملنگو
مجھے یہ کہتے افسوس ہو رہا ہے کہ آج سارا دن ہم کئی کاموں میں مصروف تھے اس لیے کوچہ میں تشریف نا لا سکے ۔
بس جی روزی جو کرنی ہےاور کوچہ آپ کے بنا مفت میں ناچا ناچا پھرا۔ چلیں اب تو آ گئے
روزی نہیں، نوکری۔ روزی تو اس کا جرمانہ ہے جو آپ کر کے آتے ہیںبس جی روزی جو کرنی ہے
شاید ان کی منگیتر کا نام ہو گا ، روزی ، اور اس سے شادی ”کرنی“ ہے انہوں نےبس جی روزی جو کرنی ہے
نوکر ہی ہیں اور کای صاحب ہیں ہم ۔روزی نہیں، نوکری۔ روزی تو اس کا جرمانہ ہے جو آپ کر کے آتے ہیں
او بھائی جی پہلے کیا کم پرابلمز ہیں زندگی میں کہ اس کی کسر باقی تھی ؟ روزی روٹی والا کہا تھاشاید ان کی منگیتر کا نام ہو گا ، روزی ، اور اس سے شادی ”کرنی“ ہے انہوں نے
تو وضاحت کیا کر نا یار!!!!۔ ادھوری بات ہم کیا سمجھیں۔او بھائی جی پہلے کیا کم پرابلمز ہیں زندگی میں کہ اس کی کسر باقی تھی ؟ روزی روٹی والا کہا تھا
ابھی تو محفل گرم ہو رہی ہے ابھی سے بہکنے کی اجازت نہیںتو وضاحت کیا کر نا یار!!!!۔ ادھوری بات ہم کیا سمجھیں۔
تھکا ہوں کل کر دوں گاتو وضاحت کیا کر نا یار!!!!۔ ادھوری بات ہم کیا سمجھیں۔
اب محفل جمرات کو جمے گیابھی تو محفل گرم ہو رہی ہے ابھی سے بہکنے کی اجازت نہیں
جمرات ؟۔ وہاں کیا شیطان سے ملنے جانا ہے؟۔اب محفل جمرات کو جمے گی
او بھائی جمرات آپ کو بھی گولی نہیں ملی آج کیاجمرات ؟۔ وہاں کیا شیطان سے ملنے جانا ہے؟۔
آپ شاید جمعرات لکھنا چاہ رہے تھے۔او بھائی جمرات آپ کو بھی گولی نہیں ملی آج کیا
میں نے کہا نا میں تھکا ہوا ہوں آپ اسے پنجابی میں جمعرات سمجھ لیتےآپ شاید جمعرات لکھنا چاہ رہے تھے۔
دو پیگ لگا کر آؤ یار۔۔۔میں نے کہا نا میں تھکا ہوا ہوں آپ اسے پنجابی میں جمعرات سمجھ لیتے
اب سونے کا ٹائم ہے استاد جی یہ 2-3 دن بہت بزی ہین ایسے میں پیگ لگانا بے وقوفی ہوتی ہےدو پیگ لگا کر آؤ یار۔۔۔
ویسے ہی کچھ ملنک دو تین دن سے غائب ہیں۔۔۔