عسکری
معطل
اگر مرشد یورپ میں رہ کر کنگلے ہیں تو ہمارے پاس ا جائیں مال پانی بوٹی کپی سب ملے گااگر مستقبل کا مرید مال پانی اپنا لا سکے تو مجھے پیر بننے میں کوئی اعتراض نہیں
اگر مرشد یورپ میں رہ کر کنگلے ہیں تو ہمارے پاس ا جائیں مال پانی بوٹی کپی سب ملے گااگر مستقبل کا مرید مال پانی اپنا لا سکے تو مجھے پیر بننے میں کوئی اعتراض نہیں
25 روپے چھٹانگ ملتی ہے ۔ اور اپنی زمین مین اگا دیں گے ایک بار تو 3 سال کافی ہو گیاتنا کہ روزانہ اپنے مریدوں کا تواضع بھنگ سے کر سکے۔
پاگل ہو جاؤں گا؟ ایسا کریں کہ ہمارے ساتھ ملنگ بن جائیں۔ مفت میں مال پانی اپنی جگہ اور کوئی چھاپہ شاپہ بھی نہیں اور سب سے بڑی بات، پاگل خانے کا رخ بھی نہیں کرنا پڑے گاہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔یار آپ لوگ بھی نا بس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہنس ہنس کے پاگل ہوجاؤں گا میں۔۔۔ ۔
ایسے آدمی تو ہمین چاہیے پاگل بن کر لوٹیں گے اورر سوٹیں گے مالہاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔یار آپ لوگ بھی نا بس۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ہنس ہنس کے پاگل ہوجاؤں گا میں۔۔۔ ۔
خالی شعر سے تو بیوی بھی طلاق لے جاتی ہے ۔ کچھ پینا پلانا ہو گا تو بات بن سکتی ہے ۔بھائیوں اور جہازوں۔۔۔ میں گو کہ بہت پہنچا ہوا تو نہیں ہوں مگر جہان بھی پہنچ جاؤں وہاں سے سب کہیں اور پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ (یاد رہے میں وہ نہیں ہوں کہ جس کے دم سے یہ کوچہ آباد ہوا تھا۔۔۔ ۔۔۔ یعنی وہی ؛)۔۔۔ نہیں سمجھے؟؟؟؟)۔۔۔ ۔۔۔ خیر تو کوئی میری ارادت میں آنا چاہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔۔ ہاں شراب و بادہ و ساقی و مینا والے اشعار اور قوالیوں کا وافر انتظام ہونا چاہیے۔۔۔ ۔۔
پاگل ہو جاؤں گا؟ ایسا کریں کہ ہمارے ساتھ ملنگ بن جائیں۔ مفت میں مال پانی اپنی جگہ اور کوئی چھاپہ شاپہ بھی نہیں اور سب سے بڑی بات، پاگل خانے کا رخ بھی نہیں کرنا پڑے گا
ہان بھئی جوانو ملنگو ؟ محفل کچھ جم نہیں رہی 2 دن سے میں شدید بزی ہوں رات کو دیر سے واپس آ کر بوتل کیا خاک کھولیں اب تو لائف ویران سی ہے
دُم اور آپ کی؟ انوکھے ملنگ کو محفل پر خوش آمدید۔ ایک پیالہ چڑھائیں اور دُم کی ٹینشن ختمبھائیوں اور جہازوں۔۔۔ میں گو کہ بہت پہنچا ہوا تو نہیں ہوں مگر جہان بھی پہنچ جاؤں وہاں سے سب کہیں اور پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ (یاد رہے میں وہ نہیں ہوں کہ جس کے دم سے یہ کوچہ آباد ہوا تھا۔۔۔ ۔۔۔ یعنی وہی ؛)۔۔۔ نہیں سمجھے؟؟؟؟)۔۔۔ ۔۔۔ خیر تو کوئی میری ارادت میں آنا چاہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔۔ ہاں شراب و بادہ و ساقی و مینا والے اشعار اور قوالیوں کا وافر انتظام ہونا چاہیے۔۔۔ ۔۔
کئی آئے کئی گئے یہاں آپ کس کس کا رونا روئیں گے ابھی بوتل کھلی تو کوئی اور ہو گااور یہ میاں ملنگِ اولیٰ صاحب آپ کے اوتار میں اسٹالن کیا کر رہا ہے؟؟؟؟
خالی شعر سے تو بیوی بھی طلاق لے جاتی ہے ۔ کچھ پینا پلانا ہو گا تو بات بن سکتی ہے ۔
لو جی آپکو لگی سر میں تو اب قانون یاد دلا رہے ہیںبھئی مئے خانے میں بیوی نامی مخلوق کے تذکرے پر پابندی ہے خیال رکھیں ورنہ آپ کو انسانوں میں واپس بھیج دیا جائے گا
اپنی والی کی کون بات کر رہا ہے۔ ویسے بھی کوچہ ملنگاں میں سب کی شادی افیون، بھنگ، چرس یا شراب وغیرہ سے ہو چکی ہے تو پھر بیوی کا تذکرہ تو لازمی ہوگابھئی مئے خانے میں بیوی نامی مخلوق کے تذکرے پر پابندی ہے خیال رکھیں ورنہ آپ کو انسانوں میں واپس بھیج دیا جائے گا
دُم اور آپ کی؟ انوکھے ملنگ کو محفل پر خوش آمدید۔ ایک پیالہ چڑھائیں اور دُم کی ٹینشن ختم
کئی آئے کئی گئے یہاں آپ کس کس کا رونا روئیں گے ابھی بوتل کھلی تو کوئی اور ہو گا