پردیسی
محفلین
میں معزرت کرتا ہوں اپنے ملنگ بھائیوں سے کبھی کبھی ایسے حالات بن جاتے ہیں کہ 7 بجے واپسی کے سپنے ادھورے رہ جاتے ہیں اور بندہ 12 بجے واپا آتا ہے اب محفل ملنگاں کل تک برخواست کی جاتی ہے![]()
کوئی بات نہیں برادر ۔۔۔ میں نے دیسی اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی ہے کل پیش کرتا ہوں پھر