وہ بلانے پر بھی نہیں آئیں گے۔۔بتاتی ہوں بھیا کو یہ بات۔۔ شمشاد بھیاااااااا
ڈانٹنے کے لیے ضرور آئیں گےوہ بلانے پر بھی نہیں آئیں گے۔۔
جی طبعیت کچھ گڑبڑ تھی بھیا لیکن اب بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہویسے آپ اتنے دنوں سے تھیں کہاں؟ طبیعت تو ٹھیک ہے آپ کی؟
میں یہی سوچ رہا تھا کہ آپ کا کی بورڈ سکون سے ہے آج کل۔۔۔جی طبعیت کچھ گڑبڑ تھی بھیا لیکن اب بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ
اسی لیے غائب تھی۔۔۔
پھر آپ خود سوچ لیں یہاں کونسا برا کام ہو رہا ہےنہیں تو۔۔
وہ پردہ نہیں کرتی ہیںیہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہے کیونکہ پردے کا خاطر خواہ انتظام نہیں ہے۔
نہیں کچھ اتنا بھی سکون نہیں تھا اسے۔۔ کیونکہ وہ خاصا بورنگ کام ٹائپ کر رہا تھا۔۔۔ لولززمیں یہی سوچ رہا تھا کہ آپ کا کی بورڈ سکون سے ہے آج کل۔۔۔
پر بھیا نے منع کیا ہے ناںوہ پردہ نہیں کرتی ہیں
پھر آپکی مرضی ہےپر بھیا نے منع کیا ہے ناں
یہاں مہمان بھی آتے ہیں سافٹ ڈرنک بھی ہوتے ہیں ضروری نہیں کہ نشہ کرنے والے ہوںبھلے ہی نہ کرے پھر بھی یہاں خواتین کا نشہ کرنا منع ہے۔
کیوں کہ کپی سیون اپ میں ملا کر پی جاتی ہے۔۔۔یہاں مہمان بھی آتے ہیں سافٹ ڈرنک بھی ہوتے ہیں ضروری نہیں کہ نشہ کرنے والے ہوں
کیوں نہیں۔۔۔کیا ہم یہاں داخل ہوسکتے ہیں
سو دفعہ آئیں جی۔ اور اپنا تجربہ بھی بیان کریں۔کیا ہم یہاں داخل ہوسکتے ہیں
کیسا تجربہ؟؟؟؟؟؟؟؟سو دفعہ آئیں جی۔ اور اپنا تجربہ بھی بیان کریں۔
سوری۔آپکے پیغام پر غلطی سے ناپسند کلک ہوگیا تھاسو دفعہ آئیں جی۔ اور اپنا تجربہ بھی بیان کریں۔