عسکری
معطل
ہزار بار لیا ہے جیاس سے پہلے کبھی لیا ہے یہ مزا؟؟؟
ہزار بار لیا ہے جیاس سے پہلے کبھی لیا ہے یہ مزا؟؟؟
پھر ایک ہزار ایکویں بار لینے میں کیا پریشانی بھلا؟؟؟ہزار بار لیا ہے جی
او بھائی پر کپی بھاری پڑ سکتی ہے پیو لیکن اچھی والی کبھی کبھی ہی سہیپھر ایک ہزار ایکویں بار لینے میں کیا پریشانی بھلا؟؟؟
بکرے کی کڑھائی پہ کپی دگنا مزا دیتی ہے۔او بھائی پر کپی بھاری پڑ سکتی ہے پیو لیکن اچھی والی کبھی کبھی ہی سہی
او بھائی ہم نے نہیں پینی ہے کپی اور دیسی کوئی شراب ۔ہم نے اصلی مری کی یا باہر کی پینی ہے اور کوئی ہمیں دھوکہ نہیں دے سکتا کہ یہ اصلی ہے ہم نے کھاٹ کھاٹ کی پی ہےبکرے کی کڑھائی پہ کپی دگنا مزا دیتی ہے۔
تو پھر ساری رات جانوروں کی چوکیداری کیسے ممکن ہوگی؟میرا خیال ہے عید تک پرہیز کرنا چاہیے چرس افیم سے۔
یہاں والے تو آدھے بھی آنے کو تیار نہیں۔۔پھر ایسا کرتے ہیں آدھے آدھے کر لیتے ہیں۔
آدھے ایک رات اور آدھے دوسری رات۔
قربانی کے جانوروں کی رکھوالی اور کاؤنٹر اٹیک چوری کرنے کے لیے چست ہونا ضروری ہے جو کہ صرف چرس سے ممکن ہے ۔میرا خیال ہے عید تک پرہیز کرنا چاہیے چرس افیم سے۔
اردو محفل کا اگر روزانہ کا اخبار نکل جائے تو اس میں اشتہار دینے پڑیں گے۔قیصرانی بھائی کی تو تلاش گمشدہ بھی دی تھی شاید انہوں نے دیکھا نہیں