کوچہء ملنگاں

قانونی طور پر بکتی ہے۔ کچھ لائسنس یافتہ دکانیں ہیں۔ پر وہاں خود کو غیر مسلم بتانا پڑتا ہے اور واپسی پر بدقسمتی سے پولیس مل جائے تو ٪20 مزید رقم دینی پڑتی ہے۔
غیر قانونی زیادہ بکتی ہے۔
اسمگل کی ہوئی غیر ملکی شرابیں بھی با آسانی مل جاتی ہے۔
باقی دیسی شرابیں تقریباََ ہر علاقے میں دستیاب ہیں۔
اور اس میں پولیس کا خوف بھی نہیں ہوتا۔
 
عسکری

معطل
تو اسمگل شدہ کی بات کرتے ہیں پھر کیا خیال ہے ؟ کونسی کس ریٹ پر اور کیسے ؟ کیا فور سٹار ہوٹلوں میںً بھی؟
 
ریٹ کا بالکل صحیح نہیں بتا سکتا۔
اسمگل کی ہوئی شراب کا پوائنٹ 450 سے 1800 روپے تک کا ہے۔ اس سے مہنگے بھی ہوتے ہیں۔
کچی 150 سے 300 کی 250 ملی لیٹر مل جاتی ہے۔ زیادہ لینے پر ڈسکاؤنٹ بھی ملتا ہے۔
بیئر کے ریٹ 300 سے اسٹارٹ ہیں۔
 
تو اسمگل شدہ کی بات کرتے ہیں پھر کیا خیال ہے ؟ کونسی کس ریٹ پر اور کیسے ؟ کیا فور سٹار ہوٹلوں میںً بھی؟
ہاں ایسے ہوٹلز میں آسانی سے مل جاتی ہے۔
ریٹ کا بتا نہیں سکتا۔ اگر آپ کے ہاں ایک برانڈ کے پوائنٹ کی قیمت 1000 روپے ہے تو یہاں وہی چیز 800 میں مل جائے گی۔
البتہ برانڈی بہت مہنگی ملتی ہے یہاں۔
 
عسکری

معطل
ہاں ایسے ہوٹلز میں آسانی سے مل جاتی ہے۔
ریٹ کا بتا نہیں سکتا۔ اگر آپ کے ہاں ایک برانڈ کے پوائنٹ کی قیمت 1000 روپے ہے تو یہاں وہی چیز 800 میں مل جائے گی۔
البتہ برانڈی بہت مہنگی ملتی ہے یہاں۔
مجھے وہسکی پسند ہے بس
 
Top