عسکری
معطل
ہمارے ملنگ ذرا سست ہو گئے ہیں ان کو چست کرنے کا سوچا جا سکتا ہے میرے خیال سےاردو محفل کا اگر روزانہ کا اخبار نکل جائے تو اس میں اشتہار دینے پڑیں گے۔
ہمارے ملنگ ذرا سست ہو گئے ہیں ان کو چست کرنے کا سوچا جا سکتا ہے میرے خیال سےاردو محفل کا اگر روزانہ کا اخبار نکل جائے تو اس میں اشتہار دینے پڑیں گے۔
رسید دے چکا اس دھاگے کیقیصرانی بھائی کی تو تلاش گمشدہ بھی دی تھی شاید انہوں نے دیکھا نہیں
ایسا کیا کیا جائے؟؟ہمارے ملنگ ذرا سست ہو گئے ہیں ان کو چست کرنے کا سوچا جا سکتا ہے میرے خیال سے
کیا خیال ہے کہ پولیس کے چھتر بہتر رہیں گے؟ایسا کیا کیا جائے؟؟
درے کی چرس تو ان پر اثر نہیں کرے گی۔
میں نے ملا عمر کو ایس ایم ایس کیا ہے کہ ہمیں ایک کلو اصلی پیور 99۔99 فیصد 24 کیرٹ کی چرس بھیجو ورنہ جیسے اسامہ کا پتا بتایا ہے امریکہ کو تمھارا بتا دوں گاایسا کیا کیا جائے؟؟
درے کی چرس تو ان پر اثر نہیں کرے گی۔
اب وہ صرف غریبوں کو مارتے ہیںکیا خیال ہے کہ پولیس کے چھتر بہتر رہیں گے؟
اور ویسے بھی "ڈی حیدر" کے نعرے لگانے والوں کو پولیس چھتر نہیں مارتی۔کیا خیال ہے کہ پولیس کے چھتر بہتر رہیں گے؟
کیونکہ ان کو مارنا خؤد کو تھکانا ہےاور ویسے بھی "ڈی حیدر" کے نعرے لگانے والوں کو پولیس چھتر نہیں مارتی۔
اور پولیس نے تھکنے کے بعد خود بھی چرس پینی ہے۔ تو بہتر ہے ساتھ ہی پی لیں۔کیونکہ ان کو مارنا خؤد کو تھکانا ہے
ہاں جوڑے بنا لیں یار یا راکٹاور پولیس نے تھکنے کے بعد خود بھی چرس پینی ہے۔ تو بہتر ہے ساتھ ہی پی لیں۔
ہیں بھیاااااااا آپ کہاں جا رہے ہیں۔۔ بتائیں ذرا مجھےلو بھئی ملنگو ۔ اب ہم سونے جا رہے ہیں اور آج ہماری فراغت کا آخری دن تھا۔چھٹی کے 20 دنوں تک محفل کے تمام اراکین نے بہت برداشت کیا ہمیں۔ اب کل سے صرف مانیٹری کرنے ہی آیا کریں گے لکھیں گے خال خال۔ اور ہاں ڈیرہ آباد رکھنا لیکن کوئی غلط کام ڈیرے پر نہیں ہونا چاہئیے۔
رب راکھا۔
نہیں بھئی کہیں نہیں جا رہا۔ پچھلے بیس دن فراغت کے تھے اس لئے کافی سے زیادہ وقت یہاں گزارہ۔ اب معلومات بحال ہو رہے ہیں لہذا تھوڑا کم وقت ہو گا یہاں آنے کا۔ہیں بھیاااااااا آپ کہاں جا رہے ہیں۔۔ بتائیں ذرا مجھے