نیرنگ خیال
لائبریرین
بس کیا ترجمانی کر دی ہے۔ مجھے ڈر ہے کہ بالی اور عمر دونوں ہی نہ بگڑ جائیں کہیں۔میاں وہ آپ کی بالی عمر کی وجہ سے آپ کو یہاں سے رفوچکر کرنا چاہ رہے تھے۔ یہ ان کی محبت ہے۔
کیوں نیرنگ خیال بھائی؟؟؟
بس کیا ترجمانی کر دی ہے۔ مجھے ڈر ہے کہ بالی اور عمر دونوں ہی نہ بگڑ جائیں کہیں۔میاں وہ آپ کی بالی عمر کی وجہ سے آپ کو یہاں سے رفوچکر کرنا چاہ رہے تھے۔ یہ ان کی محبت ہے۔
کیوں نیرنگ خیال بھائی؟؟؟
ایک جام تو پی لینے دے اے انیس الرحماںاچھا جی
ایک جام تو پی لینے دے اے گردشِ دوراں
پھر تجھ کو بتاتا ہوں میں کون ہوں کیا ہوں
اب یہ تو محمد بلال اعظم بھائی بتائیں گے کہ یہ" گندم کی بالی" ہے یا "گندمی بالی"۔۔۔۔بس کیا ترجمانی کر دی ہے۔ مجھے ڈر ہے کہ بالی اور عمر دونوں ہی نہ بگڑ جائیں کہیں۔
ایک جام تو پی لینے دے اے انیس الرحماں
پھر تجھ کو بتاتا ہوں میں کون ہوں کیا ہوں۔۔۔
اب یہ تو محمد بلال اعظم بھائی بتائیں گے کہ یہ" گندم کی بالی" ہے یا "گندمی بالی"۔۔۔ ۔
پردیسی صاحبآہ ہا کیا خوب ہے درویش صاحب ۔۔ آج پھر خالص چرس کا ہی دور ہو جائے ۔ عرصہ ہوا نقلی پی پی کر جی اوب سا گیا تھا
یہ واقع میں اچھی چرس ہے ۔ مگر سب سے اعلی نہیں۔ سب سے اعلی میں براؤن سے کے ساتھ تھوڑا سنہرا رنگ بھی دکھے گاخالص کچی چرس ،جس کا ریٹ دوکاندار نے 700 روپے بتایا۔
اور یہی سب سے اعلیٰ چرس ہے بقول دوکاندار،ورنہ تو ہم اس میدان میں بالکل زیرو ہیں
جی آپکو تو معلوم ہی ہے کہ کسی بھی مشکل کام کے وقت چرس بھری سیگرٹ کیا کمال دکھاتی ہے۔یعنی کہ آج کا دن آپ نے ملنگوں کو '' چرسی '' ڈکلئیر کر دیا ۔
۔
ان ساری دوکانوں پر شوشے کیلئے جنرل سٹور لکھا ہوتا ہے،یہ صرف چرس اور شراب کی دوکانیں ہیںملنگوں کے بازار کے چند اور دوکانیں