کوچہء ملنگاں

منصور مکرم

محفلین
دوکاندار نسوار میں چرس ملا کر ایک نیا نسخہ" روشن دماغ "بناتے ہوئے
sam_1746.jpg
دوکاندار کے قریب ہی چرسی بیٹھا ہوا تھا،کہنے لگا کہ اگر ان تصاویر سے ڈالر ملیں تو مجھے نہ بھولنا۔
 
منصور مکرم

محفلین
ک
تو کیا ہوا اب بندہ چرس یا شراب بھی نا پئے جنرل ہو یا کرنل سٹور مال ملنا چاہیے
کسی ٹور میں شراب کی بھٹیوں تک پہنچنے کا ارادہ ہے۔
ان دوکانوں سے مال لینا خطرے سے خالی نہیں،قریب ہی پولیس چیک پوسٹ ہے،جس کی سی آئی ڈی خود دوکاندار ہوتے ہیں۔میرے سامنے ایک بندے کی پوری جامہ تلاشی لی۔اور وہ بیچارہ منتیں کر رہاتھا۔
 
عسکری

معطل

میری جان کیا وردی والوں کی تلاشی ہوتی ہے ؟:grin:
 
منصور مکرم

محفلین
میری جان کیا وردی والوں کی تلاشی ہوتی ہے ؟:grin:
ہمارا ایک ساتھی پولیس گاڑی میں افیون لاتا تھا۔

ویسےآپ کی وردی کے ذکر سے جماعت اسلامی کا نعرہ یاد آیا کہ

یہ جو دہشت گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے

اینٹی نارکاٹکس والے تعلق کی بناء پر پورے ملک میں نشے کی سپلائی کرتے ہیں۔
 
دیکھو بھائی ایسی بری بری باتیں نہیں کہتے ملنگوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں
 
دوکاندار کے قریب ہی چرسی بیٹھا ہوا تھا،کہنے لگا کہ اگر ان تصاویر سے ڈالر ملیں تو مجھے نہ بھولنا۔
یہ گردا ہے۔
اچھا گردا اس وقت 1800 روپے چھٹانک چل رہا ہے۔ اور اس وقت شارٹ ہے بلوچستان کے حالات کی وجہ سے۔
جب کہ شیرا تو دستیاب ہی نہیں۔
 
افلاطون

محفلین
ہمم م م
کافی اہم سوال ہے۔

میں نے سوچا سارے ملنگ مصروف ہوں گے تو کیوں نہ چھٹی ہی کر دی جائے۔ اب کوچۂ ملنگاں کا انچارج ہرجانے کا مقدمہ نہ دائر کر دے۔

یہاں اس ظالم دنیا کا کوئی اصول لاگو نہیں ہوتا میرے دوست۔ یہاں سبھی انچارج ہیں۔
 
Top