کوچہء ملنگاں

پردیسی

محفلین
خراسانی بھائی ۔۔ عسکری نے بھی گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے۔۔اصل میں ایک دن عسکری نے مجھے ولائتی خالی بوتلوں میں مٹکے والی دارو بھرتے دیکھ لیا تھا۔۔وہ ذرا ہماری غریبی کے دن تھے۔
اور آجکل ہم ولائیتی ہی پیتے ہیں۔۔۔وہ بھی پردیسیوں کی ائیرپورٹ سے پکڑی ہوئی۔۔:p
 
عسکری

معطل
خراسانی بھائی ۔۔ عسکری نے بھی گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے۔۔اصل میں ایک دن عسکری نے مجھے ولائتی خالی بوتلوں میں مٹکے والی دارو بھرتے دیکھ لیا تھا۔۔وہ ذرا ہماری غریبی کے دن تھے۔
اور آجکل ہم ولائیتی ہی پیتے ہیں۔۔۔ وہ بھی پردیسیوں کی ائیرپورٹ سے پکڑی ہوئی۔۔:p
ائیر پورٹ والی بڑی بات ہے سیدھی دبئی سے رحیم یار خآن اتروائیں کلئیر کرا دیں گے :laugh:
 
عسکری

معطل
چلو بھئی پردیسی بھائی کے حکم پر اب یہاں شراب و شباب کے ساتھ شاعری بھی جائز ہے پر بشرط شاعری اور کوچے میں کوئی تعلق بنتا ہو ۔ بصورت دیگر اس قبرستان اوہوووو میرا مطلبل ہے کوچے کے کرتا دھرتا آپکی جائز بے عزتی کا حق محفوظ رکھتے ہیں

پہلا کاپی پیسٹ عرض کیا ہے
images
 
بے عزتی کا کوئی غم نہیں۔۔۔کیونکہ شرابی ہوتا ہی بے عزت ہے۔۔۔تو پھر غم کیسا
بس شاعری میں شراب کا رنگ ہونا ضروری ہے۔۔۔اگر چرس اور بھنگ کا رنگ بھی ہوگا تو پھر ملنگوں کی دھمال کا رنگ بھی چوکھا ہوگا
 
عسکری

معطل
بے عزتی کا کوئی غم نہیں۔۔۔ کیونکہ شرابی ہوتا ہی بے عزت ہے۔۔۔ تو پھر غم کیسا
بس شاعری میں شراب کا رنگ ہونا ضروری ہے۔۔۔ اگر چرس اور بھنگ کا رنگ بھی ہوگا تو پھر ملنگوں کی دھمال کا رنگ بھی چوکھا ہوگا

جی بالکل عزت تو شام کو جانی صبح آنی چیز ہے ہم جیسے ملنگوں کے لیے :grin:
 
پردیسی

محفلین
خوب ہے یہ۔۔۔اگر اس کو پینے سے پہلے پڑھ لیں گے تو حلق سے نہیں اترے گی
اور اگر اس کو پی کر پڑھ لیں گے تو پلے ہی نہیں پڑے گی
 
Top