اور بڑے ہونے کے ناطے 18+ دیکھنا۔۔۔۔۔۔۔ارے بھئی ، بڑا ہونے کے ناطے ”پابندیاں“ لگانا ہمارا حق ہے۔
لگ گئی نا ظفری کو کوچے کی ہوا۔خوش آمدید۔۔
ایسی بہکی بہکی باتیں کرکے آپ نے ثابت کردیا ہے کہ آپ اس کوچے کے لیے خوش آئند اضافہ ہیں۔۔۔
کہاں سے ملی تھی یہ ویسکی ،عسکری بھرا جی بس اب آجائیں۔۔۔ آج ویسے بھی ہفتہ کی رات ہے۔۔آپ کے لئے آج میں نے سو سال پرانی سپیشل وہسکی کا بندوبست کیا ہے۔۔۔ جس کا ایک پیگ ہی آپ کو ہر غم سے بے نیاز کردے گا۔۔۔
صبح تو اکثر آن لائن نظر آتے ہیں۔۔۔تمام ملنگوں کو عسکری کی جانب سے سلام
ابھی تھوڑی دیر پہلے فون پر بات ہوئی تھی، خیریت سے ہے اور جدہ سے باہر۔ (کہہ کر تو یہی گیا تھا کہ مکہ جا رہا ہوں)
جاتے وقت اپنا کمپیوٹر گھر ہی چھوڑ گیا تھا اس لیے کوچے میں حاضر نہیں ہو پا رہا ۔
بہت شکریہ شمشاد بھائیتمام ملنگوں کو عسکری کی جانب سے سلام
ابھی تھوڑی دیر پہلے فون پر بات ہوئی تھی، خیریت سے ہے اور جدہ سے باہر۔ (کہہ کر تو یہی گیا تھا کہ مکہ جا رہا ہوں)
جاتے وقت اپنا کمپیوٹر گھر ہی چھوڑ گیا تھا اس لیے کوچے میں حاضر نہیں ہو پا رہا ۔
وہ اپنا کمپیوٹر کسی دوست کو دے گیا ہوا ہے۔ اس کا دوست جب بھی آن کرتا ہے، عسکری محفل میں آن لائن نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔صبح تو اکثر آن لائن نظر آتے ہیں۔۔۔
لوجی کرلو گلوہ اپنا کمپیوٹر کسی دوست کو دے گیا ہوا ہے۔ اس کا دوست جب بھی آن کرتا ہے، عسکری محفل میں آن لائن نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔
اور میرے پاس Pata Negra بھی موجود ہے۔ جلدی سے پہنچو یارا