کوچہء ملنگاں

پردیسی

محفلین
لیجئے عسکری بھائی جی آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔
برف کی تین ڈلیاں اور نیٹ شراب کے صرف چار گھونٹ۔۔۔اور پھر دس منٹ بعد اوپر سے یہ غزل اگر آپ جگجیت سنگھ کی آواز میں سنیں گے تو مزا نہ آئے تو میری طرف سے جرمانے کے طور پر بلیک لیبل کی دو بوتلیں بالکل مفت۔۔

شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے

ہر ایک شئے کو جہاں میں بدلتے دیکھا ہے
مگر یہ ویسے کی ویسی ہے

شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے

اسی کے دم سے پگھلتی ہیں یہ بوجھل راتیں
مگر یہ پانی کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے

یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے
شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے

یہی تو ٹوٹے دلوں کا علاج ہے انجم
میں کیا کہوں تجھے کیسی ہے نہ چھوڑی جائے

یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے
شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
 

عسکری

معطل
لیجئے عسکری بھائی جی آپ بھی کیا یاد کریں گے۔۔۔
برف کی تین ڈلیاں اور نیٹ شراب کے صرف چار گھونٹ۔۔۔ اور پھر دس منٹ بعد اوپر سے یہ غزل اگر آپ جگجیت سنگھ کی آواز میں سنیں گے تو مزا نہ آئے تو میری طرف سے جرمانے کے طور پر بلیک لیبل کی دو بوتلیں بالکل مفت۔۔

شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے

ہر ایک شئے کو جہاں میں بدلتے دیکھا ہے
مگر یہ ویسے کی ویسی ہے

شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے

اسی کے دم سے پگھلتی ہیں یہ بوجھل راتیں
مگر یہ پانی کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے

یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے
شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے

یہی تو ٹوٹے دلوں کا علاج ہے انجم
میں کیا کہوں تجھے کیسی ہے نہ چھوڑی جائے

یہ میرے یار کے جیسی ہے نہ چھوڑی جائے
شراب چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
نیٹ پئیں؟ خیر سے آپکی بھابھی ابھی زندہ ہے ۔ ہماری کسی سابقہ معشوقہ کی شادی بھی نہیں ہوئی نا ہی ہمیں کسی نے نوکری سے نکالا ہے تو اپنے گردے کس خؤشی میں فیل کریں؟:laugh:
 

پردیسی

محفلین
نیٹ پئیں؟ خیر سے آپکی بھابھی ابھی زندہ ہے ۔ ہماری کسی سابقہ معشوقہ کی شادی بھی نہیں ہوئی نا ہی ہمیں کسی نے نوکری سے نکالا ہے تو اپنے گردے کس خؤشی میں فیل کریں؟:laugh:
ہاہاہاہاہاہاہا ۔۔۔ہاہاہاہاہہاہاہا۔۔خوب ہے۔۔بہت خوب کہا :laugh: :laugh::laugh:
 

پردیسی

محفلین
مری بیورو والوں کی لائین تو سپرٹ جیسی ہے۔اسے پی کر تو انسان ویسے ہی ابکایاں لینے لگتا ہے۔اس سے تو آپ ان کی ؤاڈکا پی لیں تو چلو گزارا ہوجاتا ہے
 

عسکری

معطل
مری بیورو والوں کی لائین تو سپرٹ جیسی ہے۔اسے پی کر تو انسان ویسے ہی ابکایاں لینے لگتا ہے۔اس سے تو آپ ان کی ؤاڈکا پی لیں تو چلو گزارا ہوجاتا ہے

اس لیے تو شرط لگی تھی استاد جی کہ نہیں پی جا سکتی ہم نے ڈکار لی اور 11 روسٹ ادھر کر دیے ایک گھنٹے میں :bighug:
 
ارے بھئی آج تو محفل جمی ہوئی ہے ملنگوں کی۔ بھائی لوگوں ٹیگ تو مار دیتے۔۔
ابھی جمبو جیٹ کپی کا دور چل رہا تھا فرائیڈ فش کے ساتھ۔۔۔:D
 

قیصرانی

لائبریرین
اب ہم لے کر ہی جائیں گے چارہ :rolleyes:
2012-12-23231934_zps430a2fb3.jpg
 
اکثر مہمان گھر پر آتے ہیں۔ ان سے پوچھو کہ کیا پیو گے تو کہتے ہیں کہ کچھ نہیں۔
اور ہم انہیں سوکھا جانے دیتے ہیں۔ اب انہیں "کچھ نہیں" پیش کریں۔۔۔:D
kuchhnai.jpg
 
Top