سر جی یہ کیا کھلانے لگے ہیں آپ ہمیںاور میرے پاس Pata Negra بھی موجود ہے۔ جلدی سے پہنچو یارا
ویسے سنا ہے کہ یہ بھی شراب ہی ہے، بلکہ اسے وائن سمجھ لیں۔ البتہ الکحل کی مقدار محض 13 فیصد ہی ہےسر جی یہ کیا کھلانے لگے ہیں آپ ہمیں
ہُن اسی اینے وی نشئی نئی
برادر گوگل زندہ باد ۔۔۔۔آپ کہیں تو آپ کو بھی پیش کروںکہاں سے ملی تھی یہ ویسکی ،
عسکری کو غم سے کچھ زیادہ ہی بے نیاز نہ کردو۔
عمران یار اپنے دوستوں کو اپنا فون نمبر دے دو تاکہ رابطہ کرنے میں آسانی ہو۔
میں کوئی بوتل کی لالچ میں واپس نہیں آیا مجھے پتا ہے آپ لوگوں کے پاس کچھ نہیں ہے
پھر بھی دل میں موھوم سی امید ہے کہ شاید آدھی پونی مل جائے
بوتل کو گولی ماریں بھائی جی۔۔ہمیں آپ کے آنے کی خوشی ہوئی ہے۔ جب کبھی آپ پاکستان آئےتو بوتلیں ہی بوتلیں
ویسے کہیں ہماری بھرجائی کے غم میں کہیں ریگستان میں تو نہیں نکل پڑے تھے
اوہو۔۔۔ہماری دعا ہے آپ صحت مند اور ہنسی خوشی رہیںبس نا پوچھیں بیخ نکل گئی بلکہ ساری مستی نکل گئی ہے ۔ ہن آرام اے
اوہو۔۔۔ ہماری دعا ہے آپ صحت مند اور ہنسی خوشی رہیں
اسی چار سو بیس والا نا دے دوں ہاٹ لائن ہے یہ کیا رولا ہے بھئی میرے تو فائر فاکس سے اب محفل چلتی ہی نہیں
اصلی والا نمبر دو، چار سو بیس والا نہیں۔
عسکری چلو نودو گیارہ والا ہی دئے دو ،شمشاد بھی کیا یاد کرئے گا۔اصلی والا نمبر دو، چار سو بیس والا نہیں۔