سیدھا آخری صفحے پر آنا تھا نا۔۔۔۔تھک گیا ۔۔
وہی تو ۔۔۔سیدھا آخری صفحے پر آنا تھا نا۔۔۔ ۔
شکر ہے بارہ دو حرفی ہے۔۔۔۔ جب تیرہ آجائے گا تو حرف بھی چار۔۔۔ افففف۔۔۔۔۔وہی تو ۔۔۔
ہا ہا ہا ۔۔۔شکر ہے بارہ دو حرفی ہے۔۔۔ ۔ جب تیرہ آجائے گا تو حرف بھی چار۔۔۔ افففف۔۔۔ ۔۔
لڑی کا بٹن دبا کر تھک گئی ہونگی فرحت آپ ۔۔
سرکاری دفتروں میں ایسے ہی بیٹھتے ہیں ۔۔ویسے آپ کی پروفائیل والی تصویر کے پوز پر آپ کو کوچہ آلکساں کا بے تاج بادشاہ بنایا جاتا ہے۔ تصویر اترواتے وقت تو انسان سیدھا بیٹھ جاتا ہے۔
بس آپ یہ سوچ لیں کہ باقی سست کیا سوچ رہے ہوں گے۔۔۔ پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔۔۔۔اتنے دنوں سے سوچ رہی تھی کہ یہ دھاگہ دیکھ ہی لوں۔ ابھی کھولنے کی ہمت ہوئی ہے۔ لیکن بارہ صفحات کون پڑھے اب ۔ کاش کوئی ایسا سسٹم ہوتا جس سے بغیر پڑھے ہی معلومات اپ ڈیٹ ہو جایا کرتیں۔
عمر بھائی بیٹھے ہوئے تھے۔۔۔ ایک آلکسی اس سے زیادہ سیدھا بیٹھے تو کمر ٹوٹنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔۔۔۔ ویسے کیمرہ کے زاویے سے واضح ہے کہ تصویر کھینچنے والا بھی اپنا ہی محلے دار ہے۔۔۔۔ویسے آپ کی پروفائیل والی تصویر کے پوز پر آپ کو کوچہ آلکساں کا بے تاج بادشاہ بنایا جاتا ہے۔ تصویر اترواتے وقت تو انسان سیدھا بیٹھ جاتا ہے۔
بالکل۔ ویسے میں کام کرنے سے گھبراتی نہیں لیکن سوچتی ہوں خوامخواہ خود کو تکلیف دینے کا فائدہ۔ اپنا خیال خود رکھنا چاہئیے۔لڑی کا بٹن دبا کر تھک گئی ہونگی فرحت آپ ۔۔
پتہ بھی ہے کہ سوچنا کتنا مشکل کام ہے؟بس آپ یہ سوچ لیں کہ باقی سست کیا سوچ رہے ہوں گے۔۔۔ پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔۔۔ ۔
مجھے کیا پتا۔۔۔۔ کبھی سوچ کر دیکھا ہو تو پتا ہو۔۔۔۔بالکل۔ ویسے میں کام کرنے سے گھبراتی نہیں لیکن سوچتی ہوں خوامخواہ خود کو تکلیف دینے کا فائدہ۔ اپنا خیال خود رکھنا چاہئیے۔
پتہ بھی ہے کہ سوچنا کتنا مشکل کام ہے؟
تو پھر دوسروں کو یہ مشورہ کیوں ۔مجھے کیا پتا۔۔۔ ۔ کبھی سوچ کر دیکھا ہو تو پتا ہو۔۔۔ ۔
معلومات مل گئیں کہ سوچنا مشکل کام ہے۔۔۔۔تو پھر دوسروں کو یہ مشورہ کیوں ۔
آپ کو کچھ دیر کے لئے کوچہ آلکساں سے بین کیا جاتا ہے ۔ اتنی پرو ایکٹو سوچ۔ معلومات حاصل کرنے کا یہ طریقہ تو کوئی چست مزاج بندہ ہی ڈھونڈ سکتا ہے۔معلومات مل گئیں کہ سوچنا مشکل کام ہے۔۔۔ ۔
مگر میں نے یہ طریقہ خود تھوڑا ایجاد کیا۔۔۔۔ کسی سے ایجاد کروایا ہے۔۔۔۔آپ کو کچھ دیر کے لئے کوچہ آلکساں سے بین کیا جاتا ہے ۔ اتنی پرو ایکٹو سوچ۔ معلومات حاصل کرنے کا یہ طریقہ تو کوئی چست مزاج بندہ ہی ڈھونڈ سکتا ہے۔
کسی سے کام کروانا تو مزید مشکل کام ہے۔ ایک اور خلاف ورزیمگر میں نے یہ طریقہ خود تھوڑا ایجاد کیا۔۔۔ ۔ کسی سے ایجاد کروایا ہے۔۔۔ ۔
بانی کوچہ اب تمام کاموں پر تحقیق کروا رہے ہیں جو آلکسی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔۔۔۔کسی سے کام کروانا تو مزید مشکل کام ہے۔ ایک اور خلاف ورزی