کوچۂ آلکساں

قیصرانی

لائبریرین

منصور مکرم

محفلین
سستی اور انسان کا دوستانہ کتنا پرانا ہے۔
میں تو اس پورے دھاگے کا پہلا جملہ دیکھ کر ہی آرام سے بیٹھ گیا۔

ظاہر ہے اپنی سے ملاقات جو ہوئی۔کوئی یہ خیال نہ کرئے کہ یہ اپنی کون ہے ۔

ارے بھئی سُستی ہی کے بارے میں کہہ رہا ہوں
 
نیرنگ خیال

اس سے پہلے آپ دھاگہ کھڑے ہو کر اور اچھل اچھل کر پڑھ رہے تھے۔۔۔۔۔ :eek:
 
سید ذیشان

محفلین
کوچہ آلکساں کے لئے ہمیں فوری بنیادوں پر ایک ترانے کی ضرورت ہے۔ طویل چھان بین (40-50 سیکنڈ کی) کے بعد مظفر وارثی صاحب کا ایک عدد مصرعہ ہاتھ لگا ہے

نیندوں کا احتساب ہوا یا نہیں ہوا

باقی اس کو کوئی اور مکمل کر دے۔
 
ماہی احمد

:sleep:
 
Top