کوچۂ آلکساں

باباجی

محفلین
اوئے ہوئے اتنی جلدی جلدی نہیں آیا جاتا مجھ اس دھاگے پر
(کوئی بتائے گا آخری دفعہ کب آیا تھا میں :p)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اوئے ہوئے اتنی جلدی جلدی نہیں آیا جاتا مجھ اس دھاگے پر
(کوئی بتائے گا آخری دفعہ کب آیا تھا میں :p)
ہمیں یہی کام رہ گیا ہے۔۔۔ میاں خود یاد نہیں رکھ سکتے تو ۔۔۔۔ کوچے کے مستقل باسیوں سے یہ امید کیوں۔۔۔۔۔ o_O:evil:
 
Top