کوچۂ آلکساں

محمداحمد

لائبریرین
کوچہ آلکساں کے لئے ہمیں فوری بنیادوں پر ایک ترانے کی ضرورت ہے۔ طویل چھان بین (40-50 سیکنڈ کی) کے بعد مظفر وارثی صاحب کا ایک عدد مصرعہ ہاتھ لگا ہے

نیندوں کا احتساب ہوا یا نہیں ہوا

باقی اس کو کوئی اور مکمل کر دے۔

نیند پوری تو ہو جائے پھر احتساب بھی ہو جائے گا۔ :)
 
سید ذیشان

محفلین

نیند میں احتساب کے طریقہ کار پر غور کرتے ہیں کہ لاتیں پڑیں گی یا پھر مکے رسید ہوں گے۔ لیکن یہ ہم یاد کیسے رکھیں گے؟

فیض صاحب سے معذرت کیساتھ:

اک ذرا سوچنے دو
بسترِ نرم میں ہیں
جو اِس لحظہ رزم گہ بھی نہیں
کون سی لات سے ہم جاگے تھے سب سے پہلے
کون سا گال نیلگوں ہوا سب سے پہلے
اور اب سے پہلے
کس گھڑی نے اپنے ٹناٹن سے یہاں
کان کے پردوں کو پھاڑا اس دم
----
وغیرہ وغیرہ

ہاہاہاہا ۔۔۔۔! :rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ویسے آپ کو فیض کے چاہنے والوں سے بھی معذرت کر لینی چاہیے تھی۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اب ہم ایک نظر میں روزمرہ معمولات میں پیش آنے والی مشکلات کا سرسری سا جائزہ لیں گے۔۔۔۔ :)

میں چاہتا ہوں اٹھ کر لائٹ بند کردوں۔۔۔۔ مگر بستر بہت ہی زیادہ آرام دہ ہے۔
اس کا واحد حل یہ ہے کہ لائٹ جلتی رہنے دی جائے۔۔۔۔ اور بہتر ہے کہ انتظار کر لیا جائے۔۔۔ اگر کوئی کمرے میں آجائے تو اس کہا جائے کہ جاتے ہوئے لائٹ بند کر دینا۔۔۔ بصورت دیگر نیند تو آہی جائے گی :)

میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری بند ہونے کو ہے۔۔۔ اور افففف۔۔۔۔ چارجز اوپری منزل پر پڑا ہے۔
بیٹری ہمیشہ دو رکھیں۔۔۔ یا پھر چارجر دو رکھیں۔۔۔ کیوں کہ ہمیشہ چارجر اٹھا کر ساتھ لے جانا بھی ممکن نہیں ہوتا۔

یہ سافٹ وئیر اپڈیٹ تو کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے کا کہہ رہی۔۔۔۔
انتظار کریں۔۔۔ شاید خودکار طریقے سے ری سٹارٹ ہوجائے۔۔۔ یہ کوئی پرانے سافٹ وئیر ہوں گے۔۔۔ وگرنہ اب تو اکثر خود ہی ری سٹارٹ کر دیتے ہیں۔۔۔ بس "اوکے" کا بٹن دبانا پڑتا ہے۔

میں واش روم میں جرابو ں سمیت گھس گیا۔۔۔ فرش گیلا تھا اور اب ساری جرابیں بھی بھیگ گئی ہیں۔۔۔
دھوپ میں پاؤں پھیلا کر آرام کیجیے۔۔۔ کچھ دیر میں جرابیں سوکھ جائیں گی۔۔۔ :) آئندہ ایسی صورتحال ہو تو دو شاپر جراب کے اوپر ہی چڑھا لیں۔۔۔ یہ بھی ایک مجرّب نسخہ ہے۔
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
اب ہم ایک نظر میں روزمرہ معمولات میں پیش آنے والی مشکلات کا سرسری سا جائزہ لیں گے۔۔۔ ۔ :)

میں چاہتا ہوں اٹھ کر لائٹ بند کردوں۔۔۔ ۔ مگر بستر بہت ہی زیادہ آرام دہ ہے۔
اس کا واحد حل یہ ہے کہ لائٹ جلتی رہنے دی جائے۔۔۔ ۔ اور بہتر ہے کہ انتظار کر لیا جائے۔۔۔ اگر کوئی کمرے میں آجائے تو اس کہا جائے کہ جاتے ہوئے لائٹ بند کر دینا۔۔۔ بصورت دیگر نیند تو آہی جائے گی :)

میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری بند ہونے کو ہے۔۔۔ اور افففف۔۔۔ ۔ چارجز اوپری منزل پر پڑا ہے۔
بیٹری ہمیشہ دو رکھیں۔۔۔ یا پھر چارجر دو رکھیں۔۔۔ کیوں کہ ہمیشہ چارجر اٹھا کر ساتھ لے جانا بھی ممکن نہیں ہوتا۔

یہ سافٹ وئیر اپڈیٹ تو کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنے کا کہہ رہی۔۔۔ ۔
انتظار کریں۔۔۔ شاید خودکار طریقے سے ری سٹارٹ ہوجائے۔۔۔ یہ کوئی پرانے سافٹ وئیر ہوں گے۔۔۔ وگرنہ اب تو اکثر خود ہی ری سٹارٹ کر دیتے ہیں۔۔۔ بس "اوکے" کا بٹن دبانا پڑتا ہے۔

ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔زبردست ۔۔۔۔! (y)(y)(y)

میں واش روم میں جرابو ں سمیت گھس گیا۔۔۔ فرش گیلا تھا اور اب ساری جرابیں بھی بھیگ گئی ہیں۔۔۔
دھوپ میں پاؤں پھیلا کر آرام کیجیے۔۔۔ کچھ دیر میں جرابیں سوکھ جائیں گی۔۔۔ :) آئندہ ایسی صورتحال ہو تو دو شاپر جراب کے اوپر ہی چڑھا لیں۔۔۔ یہ بھی ایک مجرّب نسخہ ہے۔

ہم یہی سوچ رہے تھے کہ "شاپرِ اعظم" کا نسخہ بغیر "شاپر" کے کیسے مکمل ہو سکتا ہے۔ :D:p
 
محمداحمد

لائبریرین
میں چاہتا ہوں اٹھ کر لائٹ بند کردوں۔۔۔ ۔ مگر بستر بہت ہی زیادہ آرام دہ ہے۔

:)

یہ آرامدہ جملہ پڑھ کر ایک لطیفہ یاد آ گیا:

اس کوچے کے ایک بندے نے سوچا کہ کیوں نہ ترکیب دیکھ کر بریانی بنائی جائے۔

لیکن ترکیب کا پہلا جملہ پڑھ کر ہی اُس نے اپنا پروگرام ختم کردیا۔

پہلے جملے میں لکھا تھا : "ایک صاف برتن لیں" ۔ :D:p
 
سید ذیشان

محفلین
ان صاحب کو اس کوچے کی اعزازی ممبرشپ دینی پڑے گی:

I was once on a US military ship, having breakfast in the wardroom (officers lounge) when the Operations Officer (OPS) walks in. This guy was the definition of NOT a morning person; he's still half asleep, bleary eyed... basically a zombie with a bagel. He sits down across from me to eat his bagel and is just barely conscious. My back is to the outboard side of the ship, and the morning sun is blazing in one of the portholes putting a big bright-ass circle of light right on his barely conscious face. He's squinting and chewing and basically just remembering how to be alive for today. It's painful to watch.

But then zombie-OPS stops chewing, slowly picks up the phone, and dials the bridge. In his well-known I'm-still-totally-asleep voice, he says "heeeey. It's OPS. Could you... shift our barpat... yeah, one six five. Thanks." And puts the phone down. And then he just sits there. Squinting. Waiting.

And then, ever so slowly, I realize that that big blazing spot of sun has begun to slide off the zombie's face and onto the wall behind him. After a moment it clears his face and he blinks slowly a few times and the brilliant beauty of what I've just witnessed begins to overwhelm me. By ordering the bridge to adjust the ship's back-and-forth patrol by about 15 degrees, he's changed our course just enough to reposition the sun off of his face. He's literally just redirected thousands of tons of steel and hundreds of people so that he could get the sun out of his eyes while he eats his bagel. I am in awe.

He slowly picks up his bagel and for a moment I'm terrified at the thought that his own genius may escape him, that he may never appreciate the epic brilliance of his laziness (since he's not going to wake up for another hour). But between his next bites he pauses, looks at me, and gives me the faintest, sly grin, before returning to gnaw slowly on his zombie bagel.
 
فلک شیر

:laugh:
 
رکنیت نہیں، صدارت بنتی ہے ۔ :p
 
Top