کوچۂ آلکساں

عمر سیف

محفلین
1499659_678718772160607_485932470_n.jpg
متفق
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ریٹنگ مفید کی بجائے 'ممکنہ طور پر مفید' سمجھی جائے۔ کیونکہ اگر مجھے آپ نے اس کا مطلب آسان اردو میں سمجھا دیا تو مفید۔ ورنہ خلائی زبان محاورہ۔ :cowboy:
آسان اردو میں یہ کہ جس پر گزری ہوتی وہ زیادہ جانتا ۔۔۔۔۔ :D :p
 

محمداحمد

لائبریرین

(y)

دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا

:p
بقول فراز:

یہ محفل (کوچہء آلکساں) جو آج سجی ہے
اس محفل میں ہے کوئی ہم سا
ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ :D:p

ہمیں یقین ہے کہ ہم سا ہوا تو کبھی سامنے نہیں آئے گا اور اگر بستر سے علیحدگی پر تیار ہوگیا تو پھر وہ ہم سا کہاں سے ہوا۔ :eek:

:):D:p
 

محمداحمد

لائبریرین
جب کیفیت یکساں رہے تو تازگی کیسی۔۔۔ ۔ :p

یکساں کہاں ہے بھائی! :confused:

کبھی سستی ہے، کبھی کاہلی ہے۔
کبھی کام چوری، کبھی بہانے بازی۔
کبھی سو جانے کو دل چاہتا ہے
تو کبھی اُٹھنے کو ہی دل نہیں چاہتا۔
کبھی ۔۔۔۔

بس بھئی خود ہی سمجھ جائیں۔ اتنی ہمت نہیں ہے مجھ میں۔ :(
 
Top