ایسا خطا وار تو یہی خاکسار ہے۔۔۔۔بہترین کوچہ کس نے شروع کیا ہے ۔
حیران ہوں کہ 20 گھنٹے پہلے جو شخص اچھا بھلا کھا پی رہا تھا۔۔۔ اسے کیا ہوگیا۔۔۔۔۔پچھلے 20 گھنٹے سے کچھ نہیں کھایا۔ لیکن اب بھی سوچ رہا ہوں کہ کون اٹھ کر کھانا کھانے جائے!
ایسے ہی چلتا رہا تو یہ مقابلہ آپ کے نام ہو جائے گا۔
حیران ہوں کہ 20 گھنٹے پہلے جو شخص اچھا بھلا کھا پی رہا تھا۔۔۔ اسے کیا ہوگیا۔۔۔ ۔۔
20 گھنٹے بعد بصد مجبوری کھانا پڑتا ہے۔ آلکسی بننے کے لئے زندہ رہنا ضروری ہے۔
بہترین کوچہ کس نے شروع کیا ہے ۔
ایسا خطا وار تو یہی خاکسار ہے۔۔۔ ۔
اب کون اتنی سردی میں لحاف سے باہر ہاتھ نکال کر جواب لکھے احمد بھیاعائشہ! سُستی کے سابقہ ریکارڈ مت توڑ دینا۔ ایک دو لفظ تو لکھ ہی دینے تھے۔
لیپی رضائی کے اندر ہی گھسا لو!اب کون اتنی سردی میں لحاف سے باہر ہاتھ نکال کر جواب لکھے احمد بھیا
آئیڈیا تو اچھا ہےلیپی رضائی کے اندر ہی گھسا لو!