نیرنگ خیال
لائبریرین
جناب۔۔۔اچھا ہے
کم از کم پوچھنے کا کشٹ تو اٹھائیں۔۔۔وگرنہ ساری عمر کوئی نہ بتائے گا۔۔۔کوئ میرے پوچھے بغیر ہی مجھے کوچہ آلکساں کا مطلب بتلا دے.
جناب۔۔۔اچھا ہے
کم از کم پوچھنے کا کشٹ تو اٹھائیں۔۔۔وگرنہ ساری عمر کوئی نہ بتائے گا۔۔۔کوئ میرے پوچھے بغیر ہی مجھے کوچہ آلکساں کا مطلب بتلا دے.
۔ یہ اٹھانے کا کام کوئ اور کر دے میری جگہ ۔۔
کم از کم پوچھنے کا کشٹ تو اٹھائیں۔۔۔ وگرنہ ساری عمر کوئی نہ بتائے گا۔۔۔
کوئ میرے پوچھے بغیر ہی مجھے کوچہ آلکساں کا مطلب بتلا دے.
شکریہ!سست، سستی کے مارے ہوئے
حد ہو گئ ۔۔۔ دنیا میں کیسے کیسے چست لوگ ہیں، حاضری تک لگوانے پہنچ جاتے ہیں۔
کوئ قیصرانی بھائ کو سمجھاے۔ذرا صبر کریں، پہلے صاحبِ تصویر سے مراسلہ میں بات ہوگی، جو تصاویر وہ اپروو کریں گے، وہ شیئر ہوں گی۔ احوال کے لئے انہیں درخواست کی ہے کہ وہ لکھیں
کوئی میری جگہ ہنس دے ۔۔۔
جی تھک جائیں گے نا ۔۔پھر سہی ۔ کوئی بات نہیں ۔۔نئے اواتار کی مسکراہٹ پر کچھ عرض کرنا تھا۔۔۔ چلو پھر سہی۔۔۔
جی تھک جائیں گے نا ۔۔پھر سہی ۔ کوئی بات نہیں ۔۔
کوچہ کا صدر بننے کے لیے کچھ تو کرنا ہے نا ۔۔۔ویسے اچھا طریقہ ہے۔ اب بار بار مسکرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ایک ہی دفعہ اواتار میں مسکراہٹ محفوظ کر لی ہے۔
کوچہ کا صدر بننے کے لیے کچھ تو کرنا ہے نا ۔۔۔
اپنا ای میل پتہ تو پی ایم کر دیںکوئ قیصرانی بھائ کو سمجھاے۔
اپنا ای میل پتہ تو پی ایم کر دیں
آپ کا کیا خیال ہے کہ مجھے یہ بات سن کر غصہ آ جائے گا اور پھر میں تفصیلی روداد بمع تصاویر لکھ بھیجوں گا؟غالباً آپ دونوں کی ملاقات ہونی تھی۔ لگتا ہے اب ای-ملاقات پر ہی گزارا ہو رہا ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے کہ مجھے یہ بات سن کر غصہ آ جائے گا اور پھر میں تفصیلی روداد بمع تصاویر لکھ بھیجوں گا؟