قیصرانی
لائبریرین
دوستانہنہیں تو- میں تو آپ کو کوچے کی صدارت کے لئے نامزد کرنے کے لئے سوچا تھا۔ اور اگر آپ نے واقعی میں ملاقات کی ہے تو کوچہ بدر ہونے کے بھی امکانات بھی موجود ہیں (اگرچہ بہت کم، کیونکہ ووٹنگ کبھی مکمل ہی نہیں ہو پائے گی )

متفق علیہ ۔۔
میں بھی کہوں کہ ونڈوز کو استعمال کرتے ہوئے جگہ جگہ ایرر کیوں آتے ہیں
آپ ہمیشہ چاہتے ہیں کہ ہر کام آپ کو دے دیا جائے۔۔۔میں بھی کہوں کہ ونڈوز کو استعمال کرتے ہوئے جگہ جگہ ایرر کیوں آتے ہیں
ویسے یہ کہاوت میں نے کچھ اس طرح پڑھی تھی کہ ہر مشکل مسئلہ حل کرنے کے لئے میں چالاک یا عقلمند انسان کی بجائے عام سمجھ بوجھ والا بندہ چنتا ہوں۔ چالاک یا عقلمند بندہ ہمیشہ شارٹ کٹ نکالتا ہے
سنا ہے تمہارے پیپرز ہو رہےوالد: بیٹا امتحان دینے کیوں نہیں گئے؟
بیٹا: بابا ! پیپر انتہائی مشکل تھا!
والد: تُم پیپر دینے گئے بغیر کیسے کہہ سکتے ہو کہ پیپر مشکل تھا؟
بیٹا: دو دن پہلے لیک آؤٹ ہوا تھا!