یہ جو بقول ہے۔۔۔ یہ آنٹی سے لکھوا کر دستخط کروا کر فریم میں لگوا کر یہاں محفل میں لگواؤ۔۔۔۔وہ تو بس آپ کو لگتی ہوں بھیا۔۔۔ ورنہ بقول میری اماں کہ میں تو بہت معصوم تھی
یو جسٹ ہیو ٹو بلیو می بھیایہ جو بقول ہے۔۔۔ یہ آنٹی سے لکھوا کر دستخط کروا کر فریم میں لگوا کر یہاں محفل میں لگواؤ۔۔۔ ۔
مانا کوچہ آلکساں ہے۔۔۔ مگر اس طرح ہر بات پر یقین نہیں کر سکتا۔۔۔۔یو جسٹ ہیو ٹو بلیو می بھیا
آپ بھائی نہیں ہو میرے کیامانا کوچہ آلکساں ہے۔۔۔ مگر اس طرح ہر بات پر یقین نہیں کر سکتا۔۔۔ ۔
ایموشنل بلیک میلنگ۔۔۔۔۔آپ بھائی نہیں ہو میرے کیا
ایویں ہی۔۔۔۔۔ جھوٹ نہیں۔۔۔ بالکل سچ ۔۔۔۔ بھول گئے آپ۔۔ جب لاسٹ ٹائم بات ہوئی تھی تو آپ نے خود کہا تھا کہ میں معصوم ہوںایموشنل بلیک میلنگ۔۔۔ ۔۔
تو آخر اس جھوٹ کی ضرورت کیا تھی۔۔۔
یہ الفاظ تو میں اب بھی کہتا ہوں۔۔۔ایویں ہی۔۔۔ ۔۔ جھوٹ نہیں۔۔۔ بالکل سچ ۔۔۔ ۔ بھول گئے آپ۔۔ جب لاسٹ ٹائم بات ہوئی تھی تو آپ نے خود کہا تھا کہ میں معصوم ہوں
پاء جی سدھر جائیںیہ الفاظ تو میں اب بھی کہتا ہوں۔۔۔
ہاں یہ الفاظ کبھی نہیں کہے۔۔۔ ہمیشہ بہن جی کہا۔۔۔پاء جی سدھر جائیں
آئی نیو دیٹ آلریڈیایک دفعہ ملنے دو مجھے میرے بھانجے سے پھر دیکھنا اسے اور ٹریننگ دے دوں گا تنگ کرنے کی۔۔۔
بتاتی ہوں بھابھی کو۔۔۔۔ہاں یہ الفاظ کبھی نہیں کہے۔۔۔ ہمیشہ بہن جی کہا۔۔۔
آہستہ میاں۔۔۔ کیا پورے جسم کے کڑاکے ابھی نکالو گے۔ یہ ہاتھوں سے تو کڑاکے نکالنے بند کرو۔۔۔۔بھئی انگڑائی لینے کی تو آواز آئے۔۔۔ !!
بھئی ہم اپنی رینکنگ میں اضافے کے لیے جاگے ہیں۔۔۔ اتنی آلکسی کے بعد کوئی نیا رتبہ ہونا چاہیے ہمارا!آہستہ میاں۔۔۔ کیا پورے جسم کے کڑاکے ابھی نکالو گے۔ یہ ہاتھوں سے تو کڑاکے نکالنے بند کرو۔۔۔ ۔
پوستین جھاڑنے سے اگر پوست برآمد ہوتی ہے تو کچھ سوچتے ہیں۔۔۔بھئی ہم اپنی رینکنگ میں اضافے کے لیے جاگے ہیں۔۔۔ اتنی آلکسی کے بعد کوئی نیا رتبہ ہونا چاہیے ہمارا!