مہدی نقوی حجاز
محفلین
دیکھنے کی زحمت کون کرے گا؟!پوستین جھاڑنے سے اگر پوست برآمد ہوتی ہے تو کچھ سوچتے ہیں۔۔۔
دیکھنے کی زحمت کون کرے گا؟!پوستین جھاڑنے سے اگر پوست برآمد ہوتی ہے تو کچھ سوچتے ہیں۔۔۔
ارے کوئی دیکھیو۔۔۔۔۔دیکھنے کی زحمت کون کرے گا؟!
بھئی نظم خراب ہو رہی ہے، سب ایک ہی کروٹ پر رہیں۔۔۔ارے کوئی دیکھیو۔۔۔ ۔۔
-1۔1سستی کی پانچ علامات
1-
کون کافر چستی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔۔۔۔
آج اگر کوچے میں آمد ہوئی ہی تھی تو دو دن تک تو رکتے۔۔۔ پھر تبصرہ ہوتا۔۔۔۔ یہ کیا کہ آتے ہی تبصرہ کر اور یہ جا وہ جا۔۔۔۔ یہ سراسر آداب کوچہ کے خلاف ہے۔23 دسمبر 2013 کو محفل میں شامل ہوئی اور آج اتنی جلدی کوچۂ آلکساں میں آ نکلی ہوں۔۔۔نیرنگ ۔۔۔کی پہلی پوسٹ بڑی مشکل سے پڑھی ہے۔۔۔۔باقی پھر۔۔۔۔پڑھون گی۔۔۔
میں بھیتھک گیا ۔۔
کوچے کی نمائندگی وڈیوز نہیں کر سکتیں۔۔۔۔ نمائندگان کوچہ کو ہی یہ حق حاصل ہے۔۔۔ محمداحمد بھائی اور فرحت کیانی اس بات کا باقاعدہ برا منا سکتے ہیں۔۔۔ اگر جاگ رہے ہوئے تو۔۔۔۔لڑی کی نمائندگی کرتی ایک ویڈیو