شمشاد

لائبریرین
حیرت سے حیران اور حیران اور پریشان میں شاپری رشتہ داری ہے، پس ثابت ہوا کہ دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جناب رشتہ داری اور قرابت داری میں واضح فرق موجود ہے۔

قرابت قرب سے ہے اور قرب محبت سے۔ جبکہ رشتہ دار ایسی سلگتی ہوئی لکڑیاں ہوتی ہیں کہ دور دور ہوں تو دھواں دیں اور پاس پاس ہوں تو آگ لگائیں۔
 
Top