اور جب بچپن میں ہم آسمان پر شاپر اُڑتے دیکھتے تھے تو کہا کرتے تھے کہ دیکھو شیطان سبزی لے کر جا رہا ہے۔جو شاپر پرانے ہوگئے ہوں وہ مجھے دے دیں ۔۔ اب آندھی آئی تو ہم شاپر اڑائیں گے![]()
گویا یہ شاپروں کی فیکٹری انکی ہے۔وہ تو نیرنگ خیال بھیا نے ٹپکائے، میرا کوئی دوش؟؟؟؟![]()