فلک شیر
محفلین
کچھ ہی عرصہ بعد یہاں سے شاپر امپورٹ بھی کیے جائیں گےاللہ مجھے معاف کرے ۔۔اتنے شاپر ہیں اس تھریڈ میں کہ لگتا ہے شاپرون کا فلڈ آ گیا ہے
کچھ ہی عرصہ بعد یہاں سے شاپر امپورٹ بھی کیے جائیں گےاللہ مجھے معاف کرے ۔۔اتنے شاپر ہیں اس تھریڈ میں کہ لگتا ہے شاپرون کا فلڈ آ گیا ہے
بس 'مکتب بلکہ استاد کی کرامت' ہے۔ یہ تو آپ کا بڑا پن ہے ورنہ اس فن میں شاگرد (یعنی میں )استاد (یعنی آپ)کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکتی۔
سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ ایسے تو نہیں افتتاحی فیتہ آپ سے کٹوایا۔۔۔ ہم جانتے تھے۔۔۔ آپ بہت بلند مرتبہ شخصیت ہیں۔۔۔ ۔
پہلے جملے کے علاوہ باقی تمام پوسٹ ناپسندیدہ ، غیر متفق ، غیر دوستانہ ، غیر مفید اور غیر معلوماتی ۔واہ کیا عاجزی ہے۔۔۔ کیا شاپری ہے۔۔۔ ۔ خوب خوب۔۔۔ بس ایسے ہی چلنے دیجیے۔۔۔ ۔
شکریہ شکریہ ۔ بس جو بھی سیکھا ہے بس تمام کریڈٹ استاد کو ہی جاتا ہے۔ باقی کی پوسٹ پر تبصرہ کرتی ہوں پہلے فیروز اللغات منگوا لوں ۔واقعی! اس کوچہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو شاپری کے فلسفے سے آگاہ نہیں ہیں (اور کچھ لوگ تو اس شاپنگ سے مشتق سمجھ رہے ہیں) انہیں چاہیے کہ فوراً فرحت کیانی کا خطبہء صدارت المعروف سپاس نامہ پڑھیں تاکہ وہ اس فصیح و بلیغ اصطلاح کا کماحقاحہ ادراک حاصل کر سکیں۔
آپ کی کمی شدت سے تھی۔۔۔واہ جی واہ۔۔۔
ہماری طرف سے بھی شاپر قبول فرمائیں۔۔۔
آپ کی کمی شدت سے تھی۔۔۔
اللہ اکبر.......
کیا شاپری خراج تحسین پیش کیا گیا ہے یہاں
سطر سطر شاپر........لفظ لفظ شاپر
اورگمانِ غالب یہ ہے کہ کوچہ شاپراں کی تاریخ جب مرتب ہو گی تو یہ اقتباس شاپری روشنائی سے لکھ کر فلیپ کی زینت بنایا جائے گا
غیر معلوماتی، غیر مفید اور غیر دوستانہ (گن والی سمائیلی کے ساتھ کیونکہ اس وقت میرے پاس سمائیلیز کُھل نہیں رہی ہیں)۔
ہو گئی نا وہی بات جزو ہی کُل ہے
shop·per
/ˈSHäpər/
NounSynonyms
A person who is shopping. A person who is hired to shop for someone else.
customer - buyer - purchaser - clientشاپر
(اسم)
1۔ شاپنگ (یعنی خریداری) کرنے والا فرد۔
2۔ کسی دوسرے کے لیے خریداری کرنے پر مامور شخص۔
مترادفات:
کسٹمر(گاہک)، بایر(خریدار)، پرچیزر(خریدار)، کلاینٹ (اصیل)
جہاں تک میرا خیال ہے۔۔۔۔اکثر لوگ شاپر کی حقیقت کو نہیں پہنچے۔۔۔۔۔شاپر کو صرف شاپر ہی سمجھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی۔۔۔ ۔
کامرس، منطق اور فلسفہ کا کیا رشتہ ہے؟ہو گئی نا وہی بات جزو ہی کُل ہے
ہم تو پہلے ہی آپ کو اُستاد زماں تسلیم کر چکے ہیں ۔جہاں تک میرا خیال ہے۔۔۔ ۔اکثر لوگ شاپر کی حقیقت کو نہیں پہنچے۔۔۔ ۔۔شاپر کو صرف شاپر ہی سمجھے ہوئے ہیں ۔۔۔ ۔۔
جلیبیاں، اگر بتی، لوبان اور ایک عدد جوڑا مع ٹوپی اور جوتوں کے۔
بھیا آپ کی شاپرانہ باتیں پڑھ کر تو ایسا لگتاہے کہ دنیا شاپر سے شاپر ہی ہو جائے گیمحو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی۔۔۔ ۔
کامرس کہاں سے آ ٹپکا درمیان میںکامرس، منطق اور فلسفہ کا کیا رشتہ ہے؟
کامرس کا منطق سے کوئی تعلق ہے؟
نہ فلسفہ کا کامرس سے کوئی تعلق ہے؟
جب کامرس کا فلسفہ اور منطق سے کوئی رشتہ نہیں
تو پھر کیوں ہر کوئی یہاں شاپری کی نئی تھیئری پر تحقیقاتی نظر ڈالنے کے لیے تیار بیٹھا ہے؟
زیادہ کچھ تو نہیں ،ہاں بس شاپر سے شاپرو ہوجائے گی۔محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی۔۔۔ ۔
جہاں سے شاپر آٹپکتے ہیں۔کامرس کہاں سے آ ٹپکا درمیان میں