اور میرا گمان تو یہ ہے کہ پوری محفل میں یہیں سے ہی شاپر بن بن کر "سپلائی" ہوں گے تا کہ کوئی زمرہ ایسا نہ بچے جہاں شاپری نمایندگان شاپر کرانے میں مصروف نہ ہوں۔!
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ ایسے تو نہیں افتتاحی فیتہ آپ سے کٹوایا۔۔۔ ہم جانتے تھے۔۔۔ آپ بہت بلند مرتبہ شخصیت ہیں۔۔۔ ۔ :laughing::laughing:
بس 'مکتب بلکہ استاد کی کرامت' ہے۔ یہ تو آپ کا بڑا پن ہے ورنہ اس فن میں شاگرد (یعنی میں )استاد (یعنی آپ)کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکتی۔ :nailbiting:

واہ کیا عاجزی ہے۔۔۔ کیا شاپری ہے۔۔۔ ۔ خوب خوب۔۔۔ بس ایسے ہی چلنے دیجیے۔۔۔ ۔ :laugh:
پہلے جملے کے علاوہ باقی تمام پوسٹ ناپسندیدہ ، غیر متفق ، غیر دوستانہ ، غیر مفید اور غیر معلوماتی :cowboy:۔
روزِ روشن کی طرح عیاں سچ کو شاپر کہہ دیا :cowboy: :cowboy: :cowboy:۔ :waiting:

واقعی! اس کوچہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو شاپری کے فلسفے سے آگاہ نہیں ہیں (اور کچھ لوگ تو اس شاپنگ سے مشتق سمجھ رہے ہیں) انہیں چاہیے کہ فوراً فرحت کیانی کا خطبہء صدارت المعروف سپاس نامہ پڑھیں تاکہ وہ اس فصیح و بلیغ اصطلاح کا کماحقاحہ ادراک حاصل کر سکیں۔ :)
شکریہ شکریہ :jokingly: ۔ بس جو بھی سیکھا ہے بس تمام کریڈٹ استاد کو ہی جاتا ہے۔ باقی کی پوسٹ پر تبصرہ کرتی ہوں پہلے فیروز اللغات منگوا لوں :thinking:۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اللہ اکبر.......
کیا شاپری خراج تحسین پیش کیا گیا ہے یہاں
سطر سطر شاپر........لفظ لفظ شاپر
اورگمانِ غالب یہ ہے کہ کوچہ شاپراں کی تاریخ جب مرتب ہو گی تو یہ اقتباس شاپری روشنائی سے لکھ کر فلیپ کی زینت بنایا جائے گا :):):)

:) اب اتنا خراجِ تحسین تو بنتا ہی تھا نا۔ اصل میں کوچہ شاپراں کی انتظامیہ کا مجھ سے افتتاح کروانے کا ایک مقصد یہ بھی تھا۔ آپ تو سمجھتے ہی ہوں گے کہ بچے میرا پسندیدہ استاد میں صرف اسی استاد کا نام لکھتے ہیں جس نے پرچہ چیک کرنا ہو :angel2:۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
  1. shop·per
    /ˈSHäpər/

    Noun
    1. A person who is shopping.​
    2. A person who is hired to shop for someone else.​
    Synonyms
    customer - buyer - purchaser - client​
    شاپر
    (اسم)
    1۔ شاپنگ (یعنی خریداری) کرنے والا فرد۔
    2۔ کسی دوسرے کے لیے خریداری کرنے پر مامور شخص۔
    مترادفات:
    کسٹمر(گاہک)، بایر(خریدار)، پرچیزر(خریدار)، کلاینٹ (اصیل)
 
  1. shop·per
    /ˈSHäpər/

    Noun​
    1. A person who is shopping.​
    2. A person who is hired to shop for someone else.​
    Synonyms
    customer - buyer - purchaser - client​
    شاپر
    (اسم)
    1۔ شاپنگ (یعنی خریداری) کرنے والا فرد۔
    2۔ کسی دوسرے کے لیے خریداری کرنے پر مامور شخص۔
    مترادفات:
    کسٹمر(گاہک)، بایر(خریدار)، پرچیزر(خریدار)، کلاینٹ (اصیل)
ہو گئی نا وہی بات جزو ہی کُل ہے :laugh:
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ہو گئی نا وہی بات جزو ہی کُل ہے :laugh:
کامرس، منطق اور فلسفہ کا کیا رشتہ ہے؟
کامرس کا منطق سے کوئی تعلق ہے؟
نہ فلسفہ کا کامرس سے کوئی تعلق ہے؟
جب کامرس کا فلسفہ اور منطق سے کوئی رشتہ نہیں
تو پھر کیوں ہر کوئی یہاں شاپری کی نئی تھیئری پر تحقیقاتی نظر ڈالنے کے لیے تیار بیٹھا ہے؟
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
جہاں تک میرا خیال ہے۔۔۔ ۔اکثر لوگ شاپر کی حقیقت کو نہیں پہنچے۔۔۔ ۔۔شاپر کو صرف شاپر ہی سمجھے ہوئے ہیں ۔۔۔ ۔۔:laugh:
ہم تو پہلے ہی آپ کو اُستاد زماں تسلیم کر چکے ہیں ۔
چلیے ! تو پھر آپ ہی شاپر کی حقیقت سمجھا دیجیے۔
ہم آپ کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کر رہے ہیں۔
آپ حکم فرمائیں تو : استادی اور شاگردی کا رشتہ مضبوط کر نے کے لیے منگوائی جائیں یہ ساری اشیاء: جلیبیاں، اگر بتی، لوبان اور ایک عدد جوڑا مع ٹوپی اور جوتوں کے۔
 
کامرس، منطق اور فلسفہ کا کیا رشتہ ہے؟
کامرس کا منطق سے کوئی تعلق ہے؟
نہ فلسفہ کا کامرس سے کوئی تعلق ہے؟
جب کامرس کا فلسفہ اور منطق سے کوئی رشتہ نہیں
تو پھر کیوں ہر کوئی یہاں شاپری کی نئی تھیئری پر تحقیقاتی نظر ڈالنے کے لیے تیار بیٹھا ہے؟
کامرس کہاں سے آ ٹپکا درمیان میں :raisedeyebrow:
 
Top