ماہی احمد
لائبریرین
امم"شاپریت" پر آپ کی کیا رائے ہے. آپ اسے کس نظر سے دیکھتی ہیں.
شاپر کے معیار پر منحصر ہے
کبھی اس نظر سے
کبھی اس سے
کبھی اس سے
کبھی اس سے
کبھی اس سے
کبھی اس سے
کبھی اس سے
وغیرہ وغیرہ
امم"شاپریت" پر آپ کی کیا رائے ہے. آپ اسے کس نظر سے دیکھتی ہیں.
اوہو!!! یہ دھاگہ تو میں نے اب دیکھاااا۔۔۔
اور سب سے زیادہ حیرت مجھے فلک شیر بھیا جی کے "شاپروں" پر ہو رہی ہے
نیرنگ خیال بھیا !!! سلسلہ شاپریت رُک کیوں گیا آخر؟؟؟
کیوں کہ اس کوچے کے تمام اراکین، ایک نئے کوچے کے مقیم ہو چکے ہیں!!رکا نہیں ہے۔ میں چاہتا تھا کہ یہ سلسلہ محض اس دھاگے میں رہے لیکن یہ پوری محفل میں پھیلا ہوا ہے۔
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔کیا ذوق شوق سے آج آپ نے شاپرگردی فرماتے ہوئے شاپر کی تعریف بھی مقرر فرما دی ۔۔۔۔۔۔۔امید ہے جلد ہی سینیر شاپر ہو جائیں گے۔۔۔۔۔اس ضمن میں ہم سب آ پ کے لیے دعا گو ہیںایک سال ہو گیا لوگوں کو یہ پوچھتے کہ شاپر کیا بلا ہے. تو آج میری نظر سے بھی گزرا. سو سوچا کہ اس لڑی کے تشنہ لبوں کو میں بھی ایک شاپر کرا دوں. کیوں نیرنگ خیال بھائی
اماں ہمیں خبر ہی نہ ہوئیکیوں کہ اس کوچے کے تمام اراکین، ایک نئے کوچے کے مقیم ہو چکے ہیں!!
چونکہ آپ جہاں تھے وہیں کوچہ بنا دیا!اماں ہمیں خبر ہی نہ ہوئی
وہ کیا کہتے ہیں چیمہ صاحب کہ۔۔۔۔۔۔۔۔شاپر شاپر کردی نی میں آپے شاپر ہوئی۔۔۔اللہ اللہ ۔۔۔۔۔کیا ذوق شوق سے آج آپ نے شاپرگردی فرماتے ہوئے شاپر کی تعریف بھی مقرر فرما دی ۔۔۔۔۔۔۔امید ہے جلد ہی سینیر شاپر ہو جائیں گے۔۔۔۔۔اس ضمن میں ہم سب آ پ کے لیے دعا گو ہیں
لیکن دشمنو گرائمر کے لحاظ سے سے تو یوں نہیں ہونا چاہئیے تھاوہ کیا کہتے ہیں چیمہ صاحب کہ۔۔۔۔۔۔۔۔شاپر شاپر کردی نی میں آپے شاپر ہوئی۔۔۔
پورا مصرع تبدیل نہیں کیا بلکہ صرف رانجھے کی جگہ شاپر کا استعمال کیا ہے۔لیکن دشمنو گرائمر کے لحاظ سے سے تو یوں نہیں ہونا چاہئیے تھا
"شاپر شاپر کردا وے میں آپے شاپر ہویا"
رانجها شاپر ہے؟پورا مصرع تبدیل نہیں کیا بلکہ صرف رانجھے کی جگہ شاپر کا استعمال کیا ہے۔
کوئی شکرانجها شاپر ہے؟
میں نے شک کر کے کیا کرنا ہے، ہیر کو مسئلہ ہونا چاہئیے ہوا تو۔کوئی شک
اصل مصرع یہ ہے
رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی
رمضان میں شاپریت منع ہے؟؟؟حد ہو گئی بئی۔۔۔
رمضان میں بھی لوگ شاپر کرانے سے باز نہیں آتے۔۔۔
رمضان میں شاپریت منع ہے؟؟؟
کیا خوبصورت پیرائے میں آپ نے فلک شیر صاحب کو عیار ہی کہہ دیا۔درویشی بھی ہے شاپر۔۔۔ سلطانی بھی ہے شاپر
ہمم۔۔۔ہمارے خیال میں تو رمضان میں شاپر فیکٹری "بند" کر دی جاتی ہے۔۔۔
ویسے کوچے کے امیر اس پر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔۔۔
صرف رانجھا ہی نہیں بلکہ قیس، فرہاد سارے ہی ۔ اور پھر ہیر کے ابا کی تو تھی ہی شاپروں کی دکان ۔۔۔۔ بڑے کاروباری لوگ تھے ۔ شاپروں کی وجہ سے ہی یہ آج بھی تاریخ کا حصہ ہیں ورنہ تو کب کے بے نشاں ہو گئے ہوتےرانجها شاپر ہے؟
قبلہ اگر امیر صاحب کے پاس فی الوقت یو پی ایس یا جنریٹر کی سہولت میسر نہ ہوئی تو پھر روشنی ڈالنا مشکل ہےہمارے خیال میں تو رمضان میں شاپر فیکٹری "بند" کر دی جاتی ہے۔۔۔
ویسے کوچے کے امیر اس پر بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں۔۔۔
واہ!!!!!صرف رانجھا ہی نہیں بلکہ قیس، فرہاد سارے ہی ۔ اور پھر ہیر کے ابا کی تو تھی ہی شاپروں کی دکان ۔۔۔۔ بڑے کاروباری لوگ تھے ۔ شاپروں کی وجہ سے ہی یہ آج بھی تاریخ کا حصہ ہیں ورنہ تو کب کے بے نشاں ہو گئے ہوتے
اگر شاپر نہ ہوتا تو ہیر رانجھا کی کہانی کچھ ایسی ہوتی
ایک تھا رانجھا، ایک تھی ہیر
دونوں مر گئے ختم کہانی
میں نے ٹھیک کہا نا یا مرشداں شاپرم شاپراں
نہیں نہیںواہ!!!!!
شاپریت میں کون سی ڈگری لی ہے آپ نے؟؟؟
تاریخِ شاپریت؟؟؟