کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

ابن توقیر

محفلین
سورج کی کرنیں پہاڑوں کو الگ ہی روپ دے رہی تھیں۔

51418635611_23f7ae9b89_o.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
ساری تھکاوٹ اور ہر قسم کی تکلیفیں غائب ہوچکی تھیں۔ کمراٹ نے مکمل طور پر اپنے سحر میں جھکڑ لیا تھا۔

51417893662_e4fff9cdc7_o.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
تھل سے ٹکئی ٹاپ کی طرف یا تھل سے کمراٹ تک کئی لوگ اپنی گاڑیوں پر گئے ہوئے تھے جو کہ گاڑی کے ساتھ ظلم تھا۔جیپ وغیرہ کا رینٹ بھی اتنا زیادہ نہیں تھا لیکن لوگوں نے اپنی گاڑیاں پہنچائی ہوئی تھی اس لیے جگہ جگہ اس طرح کے مناظر دیکھنے کو ملے۔

51418627791_860088be45_b.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
خوشی خوشی ہم اس کرسی پر بیٹھ کر تصویر بنوانے گئے لیکن بیٹھنے والی جگہ ہی خالی تھی۔اس کے علاوہ ساری کرسی سلامت تھی۔

51418887138_b12d81be9c_o.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
آبشار اور چند مناظر کی تصاویر پراسسنگ میں آگے پیچھے ہوگئی ہیں وہ ڈھونڈ کر بعد میں لڑی میں شامل کردوں گا۔یوں کمراٹ کا سفر اختتام کے نزدیک ہوا۔جنگل کے الوداعی مناظر

51418641266_e11ef7fa79_o.jpg
 
Top