نیرنگ خیال
لائبریرین
سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
نیرنگ خیال
رانا
رضوان
ایک اور اضافی رکن کا نام شامل کر سکوں تو وہ عینی شاہ کا ہوگا۔
شکرگزار ہوں محب علوی بھائی۔۔۔ سب سے اوپر نام دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔
سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
نیرنگ خیال
رانا
رضوان
ایک اور اضافی رکن کا نام شامل کر سکوں تو وہ عینی شاہ کا ہوگا۔
بھئی جو دل میں تھا وہی تحریر ہو گیا اور تمہاری تحریریں مجھے تو بہت پسند ہیں۔شکرگزار ہوں محب علوی بھائی۔۔۔ سب سے اوپر نام دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔
بھئی جو دل میں تھا وہی تحریر ہو گیا اور تمہاری تحریریں مجھے تو بہت پسند ہیں۔
تگڑے ہو جاؤ میں آ رہا ہوں تین دن میں پاکستان ۔
منتظر۔۔۔ ۔۔
ویسے تگڑا کیوں ہوجاؤں بئی۔۔۔ ۔ میں پہلوانی نہیں کرتا۔۔۔ ۔۔
- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
میزبانی تو کرتے ہو نہ ، اس کے لیے پہلوانی سے زیادہ جگر چاہیے ۔
غدیر تم نے مجھے سے کچھ نہیں سیکھا کیا؟؟؟وعلیکم السلام
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
بالمشافہ ملاقات تو کسی سے نہیں ہوئی البتہ یہاں تو سبھی سے ہو جاتی ہے
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
نیرنگ خیال بھیا اور فاتح سر سے
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
ابن سعید بھیا کے لیے جو ان کی فیورٹ ڈشز ہوں سب بناؤں گی
4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
حسان خان ، محمد وارث اور میرا
5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
نیرنگ خیال ، عینی ، فاتح
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
حسان خان کے
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
Oct 14 ، 2012 میں کچھ سرچنگ کرتے ہوئے اتفاقاً محفل پر آ گئی تھی
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
آج کل فیس بک سے زیادہ وقت میں محفل پر صرف کرتی ہوں دن کے کسی بھی وقت - کوئی مخصوص وقت نہیں ہے میں آپ کو آدھی رات کو بھی یہاں مل سکتی ہوں اور بوقتِ سحر بھی
9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکشن کون سا ہے ؟
بزمِ سخن
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
ابن سعید بھیا سے
نایاب بھیا سے
مہ جبین اپیا سے
نیرنگ خیال بھیا سے
حسان بھیا سے
اور باقی سب محفلین سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملا
اچھا تو میرے سے کیا سیکھا؟ہر محفلین سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا ہے کیونکہ یہاں سب ہی قابل انسان ہیں
تمہاری ساری ساری اچھی اچھی باتیں سیکھ لی میں نےاچھا تو میرے سے کیا سیکھا؟
سچی سچی بتائیں
مثلا بتائیں ناں کیا سیکھاتمہاری ساری ساری اچھی اچھی باتیں سیکھ لی میں نے
سچی سچی
محنت کرنا اور پھر لیپ ٹاپ لینا ،،انعام میںمثلا بتائیں ناں کیا سیکھا
بچو اب تو ایسے نہیں چھوڑوں گی
یہ تو چیٹنگ ہے اس کے بارے میں تو مجھے یاد ہی نہیں تھامحنت کرنا اور پھر لیپ ٹاپ لینا ،،انعام میں
اور بھی بہت کچھ سیکھا
ہاں تو اتنی اچھی بات سیکھی ہے کہ محنت کے بغیر کچھ نہیں ملتایہ تو چیٹنگ ہے اس کے بارے میں تو مجھے یاد ہی نہیں تھا
سیریس سیریس ہی سیکھا بس مجھ سے؟
اچھا تو آپ نے میرے سے مشکل اردو نہیں سیکھی کیا؟ہاں تو اتنی اچھی بات سیکھی ہے کہ محنت کے بغیر کچھ نہیں ملتا
لیپ ٹاپ بھی نہیں
اب اتنا بھی تیز دماغ نہیں ہے میرااچھا تو آپ نے میرے سے مشکل اردو نہیں سیکھی کیا؟
اچھا جی! تو وہ جو آپ اتنی مشکل چیزیں شئیر کرتی ہیں ان کا کیا؟اب اتنا بھی تیز دماغ نہیں ہے میرا
مشکل مشکل چیزیں میری سمجھ میں نہیں آتیں
وہ تو مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتیںاچھا جی! تو وہ جو آپ اتنی مشکل چیزیں شئیر کرتی ہیں ان کا کیا؟
اب تو سب پڑھ لیں گے سرگوشی میں لکھنی تھی ناںوہ تو مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتیں
بتانا کسی کو نہیں
ٹاٹا
میں جارہی ہوں امی کے ساتھ
آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
جہانزیب اشرف، ابو شامل ، عمار ابن ضیاء ، فاتح ، محسن حجازی ، رضوان ، شعیب صفدر ، فہیم ، بدتمیز ، سعود ابن سعید ، خرم