نیرنگ خیال
لائبریرین
ان کا اور نیرنگ خیال کا نام اگلے صدارتی اُمیدوار کے طورپرسننے میں آرہا ہے اور اگلے پاکستان صدربننے کے
خواہش مند ہیں دونوں تو کافی مصروف ہیں
میرا نام کس نے دے دیا ہے۔۔۔ میں نے بارہا صاف انکار کر دیا تھا۔۔۔۔
ان کا اور نیرنگ خیال کا نام اگلے صدارتی اُمیدوار کے طورپرسننے میں آرہا ہے اور اگلے پاکستان صدربننے کے
خواہش مند ہیں دونوں تو کافی مصروف ہیں
زرداری نے دیا ہوگا وہ جانتا ہے کہ اُس جیسی صلاحیتوں کا مالک اس پوری دنیا میں اُس کے بعد صرف اور صرف نیرنگ خیال ہی ہیںمیرا نام کس نے دے دیا ہے۔۔۔ میں نے بارہا صاف انکار کر دیا تھا۔۔۔ ۔
زرداری نے دیا ہوگا وہ جانتا ہے کہ اُس جیسی صلاحیتوں کا مالک اس پوری دنیا میں اُس کے بعد صرف اور صرف نیرنگ خیال ہی ہیں
ان کی کل کب آئے گی؟
وعلیکم السلام میری طرف سے بھی سب کو محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔السلام علیکم
ایک محفلین سے تو روز ملاقات ہوتی ہے شیشے کے سامنے1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
جس زمانے میں،میں نے محفل جوائن کی تھی تب سب انہیں ڈراتے تھے اور کوئی بھی ان سے نہیں ڈرتا تھا2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
اف تب بھی کھانا بنانا پڑے گا ۔ںہیں3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
آمین ثم آمینبات جو دل سے نکلتی ہے اثررکھتی ہے - دیرآید درست آید بلکہ یوں آید کے سب محفلین کے لیے
سالگرہ کا سرپرائز گفٹ بن کے آئیں ( میرے لیے سرپرائزنہیں کہ مجھے آپ کی آمد کا انتظار--یقین کے ساتھ تھا اوراس دھاگے پر خاص طورپر)
تعبیرمیں شکریہ نہیں کہوں گا یہ لفظ کم ہے- یہ محفل آپ کی ہے اور محفلین نے آپ کو شدت سے یاد کیا آپ کے تفصیلی کمنٹس کی کمی تھی
جس سے ماحول خوشگوار بن جاتا ہے - آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اللہ تعالٰی آپ کو خیرِ کثیرعطا فرمائے
ہاہا ہامیں بار بار آنکھیں مل رہا ہوں اور اپنے آپ کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ یہ تعبیر ہی ہے ناں۔ کہیں میں سوتے ہوئے کوئی خواب تو نہیں دیکھ جس کی یہ تعبیر ہے۔ نہیں یہ تو وہی والی اردو محفل والی تعبیر ہے۔
کہاں تھیں اتنے عرصے سے؟
بہت بہت شکریہ زحالبات جو دل سے نکلتی ہے اثررکھتی ہے - دیرآید درست آید بلکہ یوں آید کے سب محفلین کے لیے
سالگرہ کا سرپرائز گفٹ بن کے آئیں ( میرے لیے سرپرائزنہیں کہ مجھے آپ کی آمد کا انتظار--یقین کے ساتھ تھا اوراس دھاگے پر خاص طورپر)
تعبیرمیں شکریہ نہیں کہوں گا یہ لفظ کم ہے- یہ محفل آپ کی ہے اور محفلین نے آپ کو شدت سے یاد کیا آپ کے تفصیلی کمنٹس کی کمی تھی
جس سے ماحول خوشگوار بن جاتا ہے - آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اللہ تعالٰی آپ کو خیرِ کثیرعطا فرمائے
لیکن مسکراہٹ اتنی شرارتی کیوں ہے بھلا؟؟؟
لوگ مجھے بار بار ویلکم بیک کہنے اور آنے جانے سے خاصے بیزار ہو چکے ہونگے ابنہیں نہیں میں نے آپ کو جوابات کے لیے نہیں تعبیر کو ویلکم بیک کہنے کے لیے بُلایا ہے
آپ کو پتا ہے کہ میں ہمیشہ سے ہی شرارتی رہا ہوں ۔لیکن مسکراہٹ اتنی شرارتی کیوں ہے بھلا؟؟؟