آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

نیرنگ خیال

لائبریرین
تیلی نہ لگائے اچھا بی جمالو میں نے کچھ نہیں کہا احمد بھائی کو ،،،@احمد بھائی ان کی باتوں میں مت آیئے گا:D
اور بہت شکریہ بھی بنتا ہے آپ کا ،،،لیکن کیوں کروں بی جمالو کو :p

یعنی محمداحمد بھائی اگر میری بات میں نہ آئیں تو اسکا مطلب کہ ان کو بھی آپ ہی نے باذوق بنایا ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پتا نہیں کیوں لیکن مجھے آپ سے اور فاتح سر دونوں سے جھجھک محسوس ہوتی ہے اور ڈر بھی لگتا ہے :unsure:

فاتح بھائی کی تو خیر ہے۔۔ ان سے تو ہر بندہ ہی ڈرتا ہے۔۔ بلکہ کئی ایک بندیاں بھی ڈرتی ہیں۔۔۔ لیکن میں تو اک شریف مسکین سا آدمی ہوں۔۔۔ چلو کچھ تو دھاک بنی اپنی بھی۔۔۔ ۔:p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب گندے بچے نا بنیں ورنہ میں چینج کروا لوں گی اپنے کمنٹس :laughing:ایک تو تاریف کرو اوپر سے یہ بھی اوپن کنٹراسٹ اوپن کنٹراسٹ (n)

ارے بئی۔۔۔ تضاد تو کھلا ہی اچھا ہوتا ہے۔۔۔ :p اگر یہ تعریف تھی تو معلوماتی سے چڑ کیوں ہے :)
 
Top