کھوپرے کا لڈو

گل بانو

محفلین
رمضان المبارک میں تو افطاری کے لیے رونا چاہئے تھا آپ کو ۔۔۔ ٹشو پیپر اس کے بعد آنکھیں اور ناک پونچھنے کے کام آتا۔۔۔
ہم افطاری کے لئیے کیسے رو سکتے ہیں ! بنانی ہی ہمیں پڑتی ہے :) اور آخری سامان بھی ہمیں ہی سمیٹنا پڑتا ہے اس میں بھی بڑا فائدہ ہے :smile2:
 
ہم نے ارادہ کر لیا ہے کہ اس دفعہ عید میں ہم یہ لڈو بنائیں گے۔ اپنی جانب سے ہم یہ تخریب کاری کریں گے کہ مکھن کے بجائے دیسی گھی استعمال کریں گے اور اس میں سفید تل بھی شامل کر دیں گے۔ ابھی یہ نہیں سوچا ہے کہ تل کو سجاوٹ والے ملغوبے میں شامل کرنا ہے یا ناریل کا برادہ پکاتے ہوئے اس میں شامل کرنا ہے۔ اس حوالے سے کوئی بھی معقول مشورہ بصد شوق قبول کیا جائے گا۔ :) :) :)
 
ملائکہ

بھیا اوپر لگا لیں یا اندر ڈال لیں دنوں ہی بہتر ہے اور تصویر ضرور لینی ہے بھیا :)
 
گل بانو

محفلین
ہم نے ارادہ کر لیا ہے کہ اس دفعہ عید میں ہم یہ لڈو بنائیں گے۔ اپنی جانب سے ہم یہ تخریب کاری کریں گے کہ مکھن کے بجائے دیسی گھی استعمال کریں گے اور اس میں سفید تل بھی شامل کر دیں گے۔ ابھی یہ نہیں سوچا ہے کہ تل کو سجاوٹ والے ملغوبے میں شامل کرنا ہے یا ناریل کا برادہ پکاتے ہوئے اس میں شامل کرنا ہے۔ اس حوالے سے کوئی بھی معقول مشورہ بصد شوق قبول کیا جائے گا۔ :) :) :)
میرا تو خیال ہے تل اس میں پکانے کے دوران ڈال دیئے جائیں ویسے تل کو پکانا مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگتا آخر آخر میں ڈال دئیے جائیں تو اچھا ہے :)
( ویسے تل ڈالنے کے بعد جو حشر ہونے والا ہے اللہ خیر کرے :laughing:
 
اس خطرے کی کچھ تفصیل؟ :) :) :)
 
Top