کھوپرے کا لڈو

بھلکڑ

لائبریرین
کیا پوچھا تھا:heehee: سب ہی میری تعریف کررہے ہیں :whistle: تم مت ہو جیلیس کوئی بات نہیں:rollingonthefloor:
ارے جیلس کیوں ہونا!!!!!جب سب لوگ(علاوہ ٹیکس) تعریف کر جو رہے ہیں!!!!!!تو بندہ خود کیوں میاں مٹھو بنے!!!!!:p
میں پوچھ یہ رہا تھا کہ مکھن بغیر کوئی حل ہے کیا اس کا!!!!!o_O
 
اففف اللہ ۔۔ملائکہ اتنی مزیدار سوئیٹ ہے یہ تو ۔۔دیکھنے میں کتنے مزے کے لگ رہے ہیں نا ۔۔ویسے لڈو مجھے کچھ خاص اچھے لگتے نہی ہیں لیکن یہ تو کوئی سپیشل ہی لگ رہے ہیں ۔۔۔ زبردست :thumbsup:کتنی اچھی کک ہو نا تم :daydreaming: کہوں گی آپا سے کسی دن ٹرائے کریں انہیں :dancing:


آپا سے ہی کہنا کبھی خود نہ کوشش کرنا۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
لیکن مجھےتو چائے بھی بنانی نہیں آتی تو پھر یہ کیسے بناؤں گا :ROFLMAO:
اوہ مائی گاڈ
سیریسلی میں کہنے والا تھا ۔۔۔۔۔۔بلال بھیا کو شاید مشکل سے چائے بنانی آتی ہوگی ۔۔پتہ نہیں کیوں!!!!!:p
پھر سوچا اچھا خود ہی جواب دے گا۔۔۔۔۔۔:LOL:
 

فہیم

لائبریرین
DSC01496_zps1389f265.jpg


سجا لیں اور تحفہ تیار

ابھی تک ملا نہیں مجھے یہ تحفہ :)

ویسے بہت ہی زبردست
ترکیب اور دیکھنے دونوں سے ہی بہت زیادہ یمی لگ رہے ہیں یہ لڈو :)
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ کاش کہ میری اماں بھی مجھے نفیس کہہ دیں:rollingonthefloor: وہ تو کہتی ہی نہیں ہیں۔۔۔ ۔ آپ ضرور بنائیں آسان ہے۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ۔۔۔
ہماری اتنی مجال کہاں کہ ہم آپ کو بنائیں۔ جب کہ ہمیں پہلے سے پتہ ہے کہ آپ کو بنانے والے کائنات کے سارے بنانے والوں میں سب سے اعلی ترین بنانے والا (خالق) ہے۔ اگر آپ اپنی والدہ سے اپنے لیے نفیس سننا چاہتی ہیں تو دل لگا کر ان کی خدمت کیجیے۔وہ دن دور نہیں جب وہ آپ کو نفیس کہنے لگیں گی۔ ان شاء اللہ ۔ تعجب نہیں وہ آُ کا نام بدل کر نفیسہ رکھ دیں۔
 
بہت شکریہ اپیا۔۔۔ کیا خیال ہے عینی سے نہ بنوائیں جائیں یہ:heehee:
جی جی بالکل بنوائے جا سکتے ہیں ۔۔۔:)
لیکن وہ کھوپرا لڈو کی بجائے خیالی لڈو کہلائیں گے ۔
خیالی جتنی مرضی ڈشیں اُن سے بنوا لیں بہت عمدہ بناتی ہیں :)
 

گل بانو

محفلین
کھوپرے کے لڈو۔۔۔

اجزاء:
4 کپ۔۔۔ ۔فریش پسا ہوا کھوپرا۔
آدھاکپ ۔۔۔ چینی
50 گرام۔۔۔ بغیرنمک کا مکھن۔
1 یا 2 عدد۔۔۔ الائچی
2 کپ--- دودھ ۔۔
سجاوٹ کے لئے کھوپرا اورکلرفل ڈوٹز۔۔۔
ترکیب:
پہلے مکھن ڈالیں اسے ہلکا سا گرم کر کے الائچی پھرکھوپرہ ڈال کر اتنا پکائیں کہ کھوپرا پیلا نہ ہوجائے سفید ہی رہے پھر دودھ اور چینی ڈال کر پکاتے جائیں یہاں تک کہ دودھ خشک ہوجائے۔۔پھر ٹھنڈا کر کے بالز بنا کر کھوپرے اورکلر فل ڈوٹ سے کوور کردیں۔۔۔
DSC01474_zps608bdcbb.jpg


پکاتے ہوئے۔۔۔

DSC01475_zps6afa2526.jpg


میرا کپ

DSC01478_zps9dd9c60a.jpg


پکنے کے بعد ٹھنڈا کرلیں۔۔

DSC01484_zpsd714b3ff.jpg


کلرفل ڈوٹ۔۔

DSC01485_zpsab1538f8.jpg


کھوپرا اور کلرفل ڈوٹ مکس کردیں پلیٹ میں۔۔۔

DSC01487_zps6e94795f.jpg


ٹھنڈا ہونے کے بعد گول بنا لیں۔۔۔

DSC01488_zpsa289cc85.jpg


رول کریں۔۔۔

DSC01490_zpsd51f0559.jpg


تیار ہیں۔۔۔

DSC01491_zps46b8ae84.jpg


بٹر پیپر رکھ کر بوکس میں رکھیں۔۔۔

DSC01494_zps234d56f5.jpg


جو بچ گیا وہ رکھ لیں۔۔۔

DSC01496_zps1389f265.jpg



سجا لیں اور تحفہ تیار

DSC01500_zps5336ac75.jpg


کچھ گھر والوں کے لئے بھی۔۔۔


نوٹ: میں چینی کی مقدار ہر چیز میں کم ہی رکھتی ہوں اگر کوئی تیز میٹھا کھاتا ہو تو چینی کی مقدار زیادہ کرلیں۔۔۔
بھئی بہت خوب :) مزے دار لگ رہے ہیں اتنی بڑی فوٹوز دیکھ کر منہ سے بہتی رال کو بڑی مشکل سے روکا ؛)
میں اس کو کچھ ایسے بھی بناتی ہوں دودھ کی بالائی ، چینی اور تازہ پسا کھوپرا ہم وزن لے کر پکا لیں اور جما دیں ۔ مگر آپ کے یہ کلر فل لڈو دیکھنے میں بھی بڑا لطف دے رہے ہیں :)
 
Top